میرے خواب کا نگر، ایک ایسا نگر ایک ایسا جہاں ہے جس میں میں نے وہ سب کچھ دیکھا اور محسوس کیا جو کہ ایک حساس انسان دیکھتا اور محسوس کرتا ہے. ارد گرد پھیلی بے شمار داستانوں کو الفاظ میں سمیٹنے کی چھوٹی سی کوشش چھوٹی چھوٹی کہانیوں کی صورت میں کی جو پڑھنے والوں اس معاشرے کے اُن
@najamwalikhan الکبیر ڈیویلپرز اس کام میں سب سے آگے ہے، دو ہزار بائیس سے آرچرڈ شروع کیا ہوا ہے، پہلے تین مرلہ ساڑھے دس لاکھ کا پلاٹ تھا، اور قبضہ دو ہزار چوبیس میں دینا تھا، پھر اچانک قینت بڑھا کر ساڑھے سولہ لاکھ کر دی گئی اور قبضہ دو ہزار انتیس میں دینا ہے، ابھی یہ تاریخ بھی کنفرم نہیں 🤷🏻♂️
@NaureenJanjua پرانے ڈائل/پھرکی والے میٹرز کی بجلی چوری تک تو روکی نہیں جا رہی ان سے، میٹر ریڈر بادشاہ ہے جب ریڈنگ لینے آتا یے ل��گ پھولوں کے ہار (محاورہ) لے کر کھڑے ہوتے ہیں، میرے دو سو سے کم کردیں یونٹ وغیرہ۔۔
ایسے کام جب تک ہوتے رہیں گے سارا بوجھ بل دینے والے برداشت کریں گے، بجلی چوروں کے مزے
@naziagoraya سرکار پہلے ہی بہت ذرائع سے ریونیو جنریٹ کر رہی ہے، ہیلتھ اور ایجوکیشن پوری دنیا میں فری ہے قریباً، ایسے راستے پاکستان جیسے لوئر مڈل۔کلاس عوام کے ملک میں مزید غربت اور بیماریاں ہی پیدا کریں گے
@Miss3zero1 سائنس ہے، انہیں آرٹس کی لسٹ میں ڈال رکھا ہے، آرٹس میں پروموشن بیس بیس سال نہیں ہوتی لمبی لائن کی وجہ سے،
حکومت اے آئی اور کمپیوٹر کی بات تو کرتی ہے، مگر کمپیوٹر سئانس ڈگری ہولڈز کو کو پروموشن کے حق سے گیارہ سال سے محروم رکھا ہوا ہے۔
@Miss3zero1 پنجاب میں گورنمنٹ سکولز میں ایم سی ایس ڈگری ہولڈر ٹیچرز کو دو ہزار پندرہ میں بھرتی کیا گیا، گیارہ سال ہو چکے ہیں ابھی تک یہ تمام ٹیچرز ہروموشن کے حق سے محروم ہیں کیونکہ کمپیوٹر سائنس کا الگ کیڈر نہیں بنایا گیا اور ان تمام ٹیچرز کو جن کی تعلیم کم از کم ایم۔فل اور پی ایچ ڈی کمپیوٹر
@NaureenJanjua نورین، بجٹ کا درست استعمال، کفایت شعاری، نیک نیتی یہ سب عوامل سب سے زیادہ اہم ہیں، اسکے علاوہ سب واویلا ہے کیونکہ حکومت نے جو دے دیا وہی ہے اس کے اندر رہ کر ہی معاملات چلانے ہیں، اگر نہیں چلا سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں لیکن یہ نہ کریں کہ "ہم نے کہا تھا، میں نے خط لکھا تھا" وغیرہ۔۔
@AthSal01 اے ٹی ایم جانے سے پہلے ایک بات کا دھیان ضرور رکھن�� چاہیے کہ فیملی کے ساتھ اے ٹی ایم نہ جائیں کیونکہ ساتھ بچے ہوتے ہیں جو کہ زیادہ دیر وہاں کھڑے یا انتظار نہیں کر سکتے اے ٹی ایم ہمیشہ اکیلے جائیں تاکہ اگر ایسا کوئی مسئلہ ہو تو اپ کچھ دیر وہاں کھڑے ہو کر انتظار کر سکیں
جو کہ میرے استعمال شدہ یونٹس سے کئی گنا زیادہ کا بنتا اور میری کیٹاگری بھی پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ ہوجائے گی جس جی سزا اگلے چھ ماہ بھگتنی ہوگی
محمکے کو کون پوچھے؟
@RShahzaddk جو کہ میرے استعمال شدہ یونٹس سے کئی گنا زیادہ کا بنتا اور میری کیٹاگری بھی پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ ہوجائے گی جس جی سزا اگلے چھ ماہ بھگتنی ہوگی
محمکے کو کون پوچھے؟
@RShahzaddk پہلے مجھے میٹر پر ڈیٹیکشن بل ڈالا گیا، میٹر میں مسئلہ ہے تو چینج کریں لیکن نہیں،
میں نے کوڈ اپلائی کروایا تو پچھلے سال کا ایوریج بل ڈال دیا گیا جو کہ میرے استعمال شدہ یونٹس سے زیادہ ہے، ابھی تک نیا میٹر نہیں لگایا گیا،اب اگر دوبارہ ایوریج بل ڈال دیا تو وہ پچھلے سال کا پندرہ ہزار