@MehwishQamas ایل آر ایچ میں دو سی ٹی سکین مشینیں نصب ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تقریباً 70 سی ٹی سکین کئے جا چکے ہیں۔
ایمرجنسی کے تمام مریضوں کے مفت سی ٹی سکین دوسرے مشین پر بلا ت��طل کئے جا رہے ہیں۔ ایمرجنسی سی ٹی سکین مشین کے لئے نیا یو پی ایس اور بیٹریاں باہر سے منگوائی جا چکی ہیں۔
آڈٹ کمیٹی نے جو بھی اعتراضات اٹھائے ہیں Departmental Account Committee (DAC) میں ہر پیرا کا جواب دیا جائے گا، اعتراضات کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ کرپشن ثابت ہوئی ہے، آڈٹ رپورٹ کو لے کر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
LRH believes in transparency and merit.
@geonews_urdu کرپشن اور اعتراضات میں فرق ہوتا ہے، آڈٹ کمیٹی نے جو بھی اعتراضات اٹھائے ہیں Departmental Account Committee (DAC) میں ہر پیرا کا جواب دیا جائے گا، اعتراضات کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ کرہشن ثابت ہوئی، آڈٹ رپورٹ کو لے کر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
@Jhagra
LRH OPD video viral where patients are waiting for OPD slip, it is to inform that about 5000 to 6000 patients visit LRH OPD on daily basis, patients have to wait for little while to be filtered, adminstration providing the OPD patients with proper sitting area.