100 ٹن کانکنی سے ریکوڈک بلوچستان کاسونا تانبہ نکالا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں امن نہیں آسکتا۔
یہ کہاں جا رہا ہے سب کو پتہ ہے بتانے کی ضرورت نہیں
Chief Election Commissioner Sikander Sultan Raja and his fellow members of commission Shah Muhammad Jatoi and Nisar Ahmed Durrani have respectively received over Rs 50 million and 40 million additional salary since their original retirement in January 2025. The 27th constitutional amendment allowed these members to continue in their office if they are, as someone aptly put it……… "afraid to retire."
علینہ شگری کے مسرت حلالی سے سوال ۔
ریٹائرڈ جسٹس صاحبہ بتائیں کہ جس قسم کے متنازعہ فیصلے آپ نے دئیے آپ نے لوگوں کی زندگی سے مسرت ہی چھین لی۔ بلے کا نشان چھینئے کا فیصلہ، سویلین کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دینے کا فیصلہ ، مخصوص نشستوں کو مال غنیمت کی طرح بانٹنے کا فیصلہ، آپ کس سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے آئین سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے انصاف سے حلالی کر رہی تھی یا کسی اور سے حلالی کر رہی تھی؟
مسرت کا مطلب خوشی اور ہلالی کامطکب چاند ہوتا ہے خوشی کا چاند لیکن آپکے فیصلے تو چاند گرہن کی طرح یاد رکھے جاییں گے۔
"جس ملک میں آزادی سے سوچنے اور آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ کیا اسمبلیوں میں پانچ دن کے اندر اتنی بڑی ترمیم ہوتی ہیں؟ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے، خواہ وہ ججز، بیوروکریٹس یا فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔" جسٹس ریٹائرڈ انوار الحق پنوں
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جسٹس مسرت ہلالی 7 جولائی 2023 سے لیکر آج 7 اگست 2026 تک 3 سال سے زائد عرصہ سپریم کورٹ کی جج رہیں پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تھیں جہاں سے ان کو سپریم کورٹ لایا گیا تھا
کل سے میں ڈھونڈ رہا ہوں ان کا لکھا ہوا کوئی ایسا فیصلہ مجھے مل جائے جس کی بنیاد پر ان کو ان کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کیا جائے کہ بطور جج انہوں نے آزادانہ منصفانہ اور قابلیت کی بنیاد پر بہت اچھا کام ہو لیکن ایسی ججمنٹ مجھے تو مل نہیں رہی آپ کو ملے تو مجھے بھی بتا دینا
البتہ سویلینز کے ملٹری ٹرائلز ، مخصوص نشستیں جن کا مینڈیٹ تھا ان سے لیکر دوسروں کی جھولی میں ڈالنا اور بلے کا نشان لینے کے فیصلے میں ان کے اسی طرح ہی یاد رکھے جائے گا جس طرح قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کو یاد رکھا جا رہا ہے اس کے لئے الفاظ کچھ بھی ہو سکتے ہیں
بی بی سی نے پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
https://t.co/eZLC34fNPF
جسٹس مسرت ہلالی بجائے آئینِ پاکستان کے مطابق عدالتی فیصلے کرنے کے، قاضی فائز عیسیٰ والے آئین کے مطابق تمام فیصلے کرتی رہیں۔ تعصب و بغض میں وہ قاضی فائز عیسیٰ سے بھی آگے تھیں۔ آج ریٹائر ہو گئی ہیں، مگر سیاہ فیصلے قبر تک ان کا پیچھا کریں گے۔
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
وہ راستہ مجھے آتا ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے، اس میں صرف آپ کو ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، اس میں صرف آپ کو اپنی سیلف ریسپیکٹ قربان کرنی پڑتی ہے، اس میں صرف آپ کو جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔ مریم نواز شریف
Never forget when an Israeli settler
literally dragged the body of a lifeless
child with a rope behind his golf court.
He can even be seen touching the body later.
یہ اسلحہ جو ہم نے اپنی دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان کے آگے ان کو لڑنے کے لیے دیا تھا یہ آج جو F-16 مانگے جا رہے ہیں پانچ ارب ڈالر کے عوض کیا اس سے بلوجستان پر بمباری ہو گی وزیرستان پر بمباری ہو گی یا سندھ پر بمباری ہو گی یا پنجاب پر بمباری ہو گی؟ کیونکہ آج تک تاریخ میں ہمارے حکمرانوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی اور جو بھی جنگ لڑی اس کی ابتداء ہمارے حکمرانوں نے کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
#PakistanUnderMartialLaw
ان کو گولی مارنے کا بہت شوق ہے، جتنے بھی ہمارے جوان قتل ہوئے ہیں، سب کے سروں پر گولیاں لگی ہوئی ہیں۔ آپ کو بندوں کو مارنے کا بہت شوق ہے؟ ایک دن آئے گا کہ پھر آپ کو پاکستان میں رہنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
قاتل، ظالم، نالائق، نااہل لوگ عوام کی مرضی کے خلاف، پاکستان کے آئین کے خلاف ہم پر مسلط کیے گئے ہیں۔
بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالا ہوا ہے آپ نے کہا آپ یہ لکھ کے دے دو کہ ہمارا عمران خان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، تم باہر آ جاؤ گے۔ انہوں نے نہیں لکھ کے دیا تو اس وطن کے بیٹوں کو آپ نے جیلوں میں بند کردیا۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
سہیل آفریدی نے بل پاس کروا کر غلط کیا۔ جتنا غلط مریم نواز کا جہاز لینا تھا اتنا ہی غلط یہ بل پاس کرنا تھا۔ کے پی میں گندم کے بحران کی وجہ سے لوگ بھوک سے مررہے ہیں، وہ شخص جو چائے کے ساتھ دوسرا بسکت نہیں دیتا تھا اُس کے نام کی حکومت بنا کر یہ لوگ بے غیرتیاں کررہے ہیں، یہ 5 روپے ٹیکس سے بچنے کا فیصلہ کررہے ہیں، ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے، فلک جاوید
شکریہ منیب اہم ترین گواہی دینے کا۔۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کا آغاز عمران خان کے پہلے سال ہی کردیا گیا تھا اور جنرل صاحب نے عمران خان کو نالائق نااہل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کا کہہ دیا تھا لیکن آج کے جنرل صاحب نے ابھی تک ایسا کچھ کرنے کا نہیں کہا۔(باقیوں کو کہہ دیا گیا ہے)