ماننا پڑے گا jui والوں کو بات کرنا آتی ہے🔥
ایک شخص (عمران خان) کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ عدالت کو مائنس کیا آئین کو جمہوریت کو مائنس کیا
تم نے رول آف لاء کو مائنس کیا تمام اداروں کو مفلوج کردیا
آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں نوجوانوں کو ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !!
@SaraMirGilgity لیکن دنیا دو غنڈوں امریکا اور برطانیہ کی ہی وجہ سے قید میں ہے امریکا برطانیہ ہمیشہ پاکستان میں جمہوری حکومتوں کو ختم کرانے میں رول ادا کیا