عمران خان کے وہ دوست جو کرکٹ فیلڈ میں مخالف تھے سارے غیرت مند نکلے لیکن وہ دوست جنکو گلیوں سے اٹھا کر ہیروز بنا دیا تھا وہ سارے بزدل اور پیسوں کے پجاری نکلے
اگر 7 سکیل کا کانسٹیبل 2 مہینوں میں عام بندوق کے ساتھ امن لا سکتا ہے تو 85% بجٹ کھانے والا 22 گریڈ کا افسر 20 سال سے امن کیوں نہیں
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
انڈیا میں ایک پیپر لیک ہوا وزیر کو استعفی دے کر جان چھڑوانی پڑی
پاکستان میں 17 بچے زندہ جل گئے اور وزیر کہتا ہے جو کرنا ہے کر لو
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
کل اسکائی نیوز کے انٹرویو میں ایتھرٹن نے عمران خان کے بیٹوں سے پوچھا کہ انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ میچ میں وہ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ان کا جواب تھا:
"یقیناً پاکستان۔ ہمیشہ پاکستان۔" 🇵🇰❤️۔ Imran Khan
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
What an achievement.. The government proudly highlights that the rescue team arrived within six minutes and handed over the bodies of all 14 infants.
But where were the authorities when these babies were trapped in the fire? Handing over dead bodies is not an achievement; saving lives is.