سمندری طوفان کے باعث کراچی میں طوفانی بارشوں پر اللہ تعالی سے دعا ہے کہ رحم کا معاملہ فرمائیں۔ طوفان سے ہونے والے نقصانات پر بے حد افسوس ہے۔ پارٹی رہنما/کارکنان اپنے اردگرد متاثرہ لوگوں کی مدد میں حصہ لیں۔گہرے سمندر میں گئے ماہی گیروں کی بحفاظت واپسی کے لئے سب مل کر دعا کریں!
کیا عزت اور ذلت انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟کیا رزق انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟کیا زندگی اور موت انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟اگر یہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے تو ہم اُن سے کیوں ڈرتے ہیں جن کو اپنے کل کا پتہ نہیں ہے
مریم نواز شریف
@MaryamNSharif@pmln_org@ZeshanMalick
کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا-
سورتہ الملک (29)