باطل کے ایوانوں میں مچی ہلچل گواہ ہے کہ وہ حق کے علمبرداروں سے کتنا خوفزدہ ہیں۔ مرید کے کے شہداء کا خون ہو یا اسیرانِ حق کی قربانیاں، یہ کارواں نہ رکا ہے نہ رکے گا!
یزیدی قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے والے قائد، علامہ سعد حسین رضوی کا ساتھ دو۔
Release Saad Rizvi
حسینیت نعروں کا نہیں، جراتِ رندانہ کا نام ہے۔ یزیدی نظام کل بھی حق کی آواز سے ڈرتا تھا اور آج بھی لرزتا ہے۔
جب دورِ حاضر میں فکرِ حسینی پر پہرہ دینے کی بات آئے، تو باطل کے خلاف صرف ایک ہی نام جبلِ استقامت بن کر کھڑا نظر آتا ہے: علامہ سعد حسین رضوی۔
Release Saad Rizvi
منافقت اور حسینیت ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے۔ جو لوگ 13 اکتوبر 2025 کے سانحۂ مریدکے پر ظالموں کے خوف سے خاموش رہے، وہ آج محرم میں کس منہ سے حسینی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟
سچا حسینی صرف خدا سے ڈرتا ہے، وقت کے یزیدوں سے نہیں!
Release Saad Rizvi
رنجیت سنگھ سکھ قوم کا ہیرو ہو سکتا ہے، لیکن مسلمانوں کا ہیرو نہیں۔ ہیرو وہ ہوتا ہے جو آپ کے دین، شناخت اور آزادی کا محافظ ہو، نہ کہ وہ جس کے دورِ حکومت میں آپ کی مذہبی آزادیوں پر سوالات اٹھے ہوں۔ تاریخ کو تاریخ رہنے دیں، پروپیگنڈا نہ بنائیں۔
@SenatorMushtaq@fawadchaudhry
🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔
📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼
امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے
Release Saad Rizvi
مولانا فضل الرحمن صاحب کون سا دودھ کے دھلے ہوئے ہیں؟ یہ بھی تو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر اسمبلی میں آئے ہیں۔ جب تک اپنا مفاد تھا، تب تک سب حلال تھا، اور آج جمہوریت یاد آ گئی۔
یاد رکھو! حساب ادھر دنیا میں بھی دینا پڑے گا اور آخرت تو موجود ہے ہی۔
حق کی راہ میں قید و بند کی صعوبتیں بھی عزم کے ہمالیہ کو نہیں گرا سکتیں۔
امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری یہ پرعزم مسکراہٹ اس جابر نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو جائے، جبلِ استقامت کے پائے استقلال میں لغزش نہیں آتی۔
کربلا سے مریدکے تک کا سفر گواہ ہے کہ جب سچے نظریاتی کارکن میدان میں کھڑے ہوں، تو وقت کے یزیدوں کا غرور مٹی میں مل جاتا ہے۔
@_Turab__Mr_@Muqeet_36@RShoaib_l@anas99240
Release Saad Rizvi
اٹھو لوگو، بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو، تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی!
ریاست گر بچانی ہے، تو سیاست چھین لو ان سے، وگرنہ یہ سیاست تمہیں مار ڈالے گی".
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں!
Release Saad Rizvi
قائـــدِ عظیمت🫀🥀 محرم آیا سب کو کربلا یاد آ گئی سب حسینی بن گئے😥
مگر 13 اکتوبر 2025 کے سانحۂ مریدکے
میں حق کا ساتھ دینے والے کتنے تھے؟
حسینی ہونا صرف نعرے لگانے کا
نام بلکہ ہر دور میں حق کے ساتھ
کھڑے ہونے کا نام ہے۔💯🏴
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
علامہ حافظ سعد حسین رضوی سے سچی وفا کا تقاضا یہی ہے کہ اس نظریے کا ساتھ دیا جائے جس کے لیے انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
تحریک کا اصل مقصد اور شہدا کا خون ہم سے پختہ عزائم اور درست فیصلوں کا تقاضا کرتا ہے۔
Release Saad Rizvi
علامہ حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
وہ نظریہ جس سے باطل لرزتا ہے اور جس کے سامنے جبر کے تمام ہتھیار بے کار ہو جاتے ہیں
تقریباً 8ماہ کے عرصے کی جبری گمشدگی غیر آئینی قید
#رضوی_برادران_کورہاکرو
ہر پاکستانی کو کشمیر کی اواز بننا ہو گا یہ نہ ہو جیسے پنجابی چپ ہو گے تھے سانحہ مرید کے قتل عام جب فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جا رہی تھی۔
معاہدوں کے کاغذوں پر امن لکھ دینا آسان ہے، مگر غزہ اور لبنان کی مٹی آج بھی بمباری کی گواہی دے رہی ہے۔
ستم یہ ہے کہ جو دنیا کو امن کا راستہ دکھاتے ہیں، وہی اپنے ملک میں فلسطین کے حق میں بولنے والوں کی آواز دبانے میں مصروف ہیں۔
یہ سیاست نہیں، کھلی منافقت ہے۔
Release Saad Rizvi