ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو جائے، جبلِ استقامت کے پائے استقلال میں لغزش نہیں آتی۔
کربلا سے مریدکے تک کا سفر گواہ ہے کہ جب سچے نظریاتی کارکن میدان میں کھڑے ہوں، تو وقت کے یزیدوں کا غرور مٹی میں مل جاتا ہے۔
@_Turab__Mr_@Muqeet_36@RShoaib_l@anas99240
Release Saad Rizvi
ہاتھوں میں ہتھکڑیاں، مگر چہروں پر مسکراہٹ۔
امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ اقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر سجی یہ پُراعتماد مسکراہٹ، جابر نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
زنجیریں ہاتھوں کو جکڑ سکتی ہیں، حوصلوں کو نہیں۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کون سا دودھ کے دھلے ہوئے ہیں؟ یہ بھی تو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر اسمبلی میں آئے ہیں۔ جب تک اپنا مفاد تھا، تب تک سب حلال تھا، اور آج جمہوریت یاد آ گئی۔
یاد رکھو! حساب ادھر دنیا میں بھی دینا پڑے گا اور آخرت تو موجود ہے ہی۔
کربلا ایک تاریخ نہیں، ایک مسلسل کردار ہے۔ محرم میں حسینؓ حسینؓ کہنا آسان ہے، لیکن جب 13 اکتوبر 2025 کو مریدکے کی سرزمیں پر حق کے راہیوں کا خون بہایا گیا، تب مصلحت پسندی کی چادر اوڑھنے والے کس باغ کی مولی تھے؟
سچی حسینیت میدانِ عمل مانگتی ہے!
Release Saad Rizvi
اے اللہ! ہمارے قائد کو جلد رہائی اور واپسی نصیب فرما۔
اس کے چاہنے والے ہر وقت اس کی راہ تکتے ہیں، ہر دعا میں اسے یاد رکھتے ہیں اور ہر صبح اس امید کے ساتھ جاگتے ہیں کہ شاید آج جدائی کی یہ رات ختم ہو جائے۔
یا رب! اپنے کرم سے یہ انتظار مختصر فرما۔ آمین۔
Release Saad Rizvi
🚨 اہم اعلان 🚨
بعض علاقوں میں محرم الحرام کے دوران انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش کے باعث مرکز تحریک لبیک پاکستان نے ٹرینڈ کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔
اب ہمارا 𝕏 ٹرینڈ 8 محرم کے بجائے 7 محرم الحرام، شام 5 بجے ہوگا۔
تیاری رکھیں، بھرپور شرکت کریں اور پیغامِ حق کو ہر سمت پہنچائیں۔
عجیب منطق ہے!
غزہ کے حق میں بولنا خطرہ، فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم، اور ظلم کے خلاف احتجاج قابلِ تعزیر قرار پاتا ہے۔
آخر TLP کی قیادت گزشتہ 8 ماہ سے کس جرم میں قید ہے؟
کیا ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے فلسطین کے لیے خاموش رہنے سے انکار کر دیا؟
Release Saad Rizvi
معاہدوں کے کاغذوں پر امن لکھ دینا آسان ہے، مگر غزہ اور لبنان کی مٹی آج بھی بمباری کی گواہی دے رہی ہے۔
ستم یہ ہے کہ جو دنیا کو امن کا راستہ دکھاتے ہیں، وہی اپنے ملک میں فلسطین کے حق میں بولنے والوں کی آواز دبانے میں مصروف ہیں۔
یہ سیاست نہیں، کھلی منافقت ہے۔
Release Saad Rizvi
MOU سائن ہو گئے، بیانات آ گئے، تصویریں بھی بن گئیں...
مگر غزہ جل رہا ہے، لبنان لہو لہان ہے اور اسرائیل سیز فائر کو مسلسل روند رہا ہے۔
اس سے بڑھ کر المیہ کیا ہوگا کہ امن کے دعوے دار ہی فلسطین کے حق میں اٹھنے والی سچی آوازوں سے خوفزدہ ہیں۔ 🔥🇵🇸
سب بہن بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے درخواست ہے خدارا جس نظریے پہ آپ تحریک میں شامل ہوئے تھے وہ نظریہ لوگوں تک پہنچائے ہو سکتا ہے پیڑ پرست اور بھروپیے بھی اور گالیاں نکالنے والے شاید راہ راست پہ آ جائے
اگر یہ راہ راست پہ نہ بھی آئے تو دفن ہو جائے گئے خود ہی
X SPACE
"مرے ہوئے یزید پہ لعنت ہر کوئی بھیجتا،
وقت کے یزید کے سامنے ڈٹ جانا رسم حسینی ہے"
بروز جمعہ 3 بجے ٹویٹر سپیس کا انعقاد کیا جائے گا۔
جس میں مرکزی ٹرینڈ کی تیاری کی طرف بھی بھرپور توجہ دلوائی جائے گی۔
Guest Speaker: علامہ راشد حسین رضوی۔
Host + co-hosts : invited by RSM
منبروں پر کربلا کا تذکرہ بہت ہوتا ہے، مگر اپنے دور کی کربلا میں اترنے کا حوصلہ ہر کسی میں نہیں ہوتا۔ حسینؓ کے نام پر شہرت کمانے والے بہت ہیں، لیکن جو حق کی خاطر قربانی، استقامت اور بے خوفی کی مثال بن جائے، وہی حقیقی خادمِ حسینؓ کہلاتا ہے۔
Release Saad Rizvi
2 محرم الحرام...
تین آستانوں کا سجادہ نشین اپنا حُجرہ چھوڑ کر کربلا پہنچ گیا۔
مگر یزید یہ نہ جان سکا کہ آج ایک مسافر نہیں آیا، بلکہ حق کا وہ علم کربلا میں نصب ہونے جا رہا ہے جسے قیامت تک کوئی سرنگوں نہیں کر سکے گا۔
Release Saad Rizvi
ہم ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں سچ بولنا جرم اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونا بغاوت سمجھا جاتا ہے۔
مصلحت کے سوداگر ظالم کے محافظ بن چکے ہیں، جبکہ اہلِ حق کے قلم توڑے اور آوازیں دبائی جا رہی ہیں۔
مگر تاریخ کا فیصلہ ہمیشہ طاقت نہیں، حق کے حق میں آیا ہے۔
Release Saad Rizvi
یہ وہ دور ہے جہاں ظلم صرف کیا نہیں جاتا بلکہ اس کا دفاع بھی کیا جاتا ہے
مصلحتوں کے پردے میں ظالموں کو تحفظ دیا جاتا ہے اور ایوانِ اقتدار کی بقا کے لیے حق بولنے والوں کے قلم توڑے اور زبانیں بند کی جاتی ہیں
لیکن حق کی ایک صدا، باطل کے ہزار نعروں پر بھاری ہوتی ہے
Release Saad Rizvi