عشق دے قیدی در در رُلّے
عشق نچائے رُومی بُلھے
عشق سیانے کیتے جھلّے
عشق نیں ویڑے یار دے ملّے
عشق نہ چھڈیا ککھ وی پلّے
عشق پھڑائے تسبیح مصلّے
عشق نے لائے روگ کولّے
عشق عشق تے بلّے بلّے ❤️
#نمودعشق
!
نہ بدعت ٬ نہ واجب ٬ نہ چِلے ٬ نہ جُبے ٬ نہ بکرے ٬ نہ طوطے ٬ نہ ہرا ٬ نہ کالا ٬ نہ نوری ٬ نہ سیندوری ٬ نہ دم ٬ نہ پھونک ٬ نہ مقلد ٬ نہ غیر مقلد ٬ نہ ثقہ ٬ نہ غیر ثقہ ٬ نہ مکروہ ٬ نہ ثواب ٬ نہ گناہ ٬ نہ کذاب ٬ نہ پکا کافر ٬ نہ کچا مسلمان ٬ نہ جہنمی ٬ نہ کوئی جلسہ جلوس اور نہ
زندگی میں تقریر کی نہ تبلیغ ٬ نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دیٸے ٬ نہ کوئی سیاسی پارٹی بنائی ٬ نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا ٬ نہ فتوے دیٸے ٬ نہ مُرید ٬ نہ گدیاں ٬ نہ چادراں ٬ نہ تعویز ٬ نہ دھاگے ٬ نہ حلوے ٬ نہ جلوے ٬ نہ ڈھول ٬ نہ دھمال ٬ نہ فرقے
👇👇
سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا جنگ روک دیں آپ کے سارے دشمن اکٹھے ہوگئے ہیں
سلطان نے جواب دیا یہ تو اچھا ہوگیا اب دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔
الگ الگ پرموشن ممکن نہیں اس لیے ایک نیا طریقہ اپناتے ہیں
جو لوگ 100% فالو بیک دیتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اُن کو میں اور باقی سب لوگ فالو کرتے ہیں۔اس طرح سب کی پرموشن ہو گی میں سب ریٹویٹ کرنے والوں کو خود فالو کروں گی وعدہ سب کو اس سے فاٸدہ ہو گا آزما لو ایک بار۔۔