آزادی مانگنا اگر جرم ہےتو ریاست جموں کشمیر کا ہر فرد مجرم ہےدہلی کی بدنام زمانہ عدالت نے یاسین ملک کو آزادی کی جدوجہد کرنے پر مجرم قرار دے دیااور 25 کو حتمی فیصلہ سنانے کی تاریخ دے آزادی مانگنا اگر جرم ہے #ReleaseYasinMalik
آذاد و محکوم کا فرق وہی جان سکتا ہے جس کی ساری عمر صعوبت اور مصائب میں گزری ہو ۔۔۔یاسین ملک ایک شخص نہیں نظریے کا نام ہے۔شخصیات ختم ہو جاتی ہیں لیکن نظریے کو دوام ہے۔
#ReleaseYasinMalik