ارشد ندیم پاکستان کے سپورٹس سسٹم کی نالائقی ناکامی اور نااہلی کی بہترین مثال ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کا چیمپئن اس بار پہلی آٹھ پوزیشن میں بھی نہیں آ سکا۔
پاکستان کے سپورٹس جرنلسٹ عجیب و غریب لاجک بیان کرکے عوام کو پھر بیوقوف بنا رہے ہیں۔ اور جینین پرابلم سے توجہ ہٹا رہے ہیں۔اصل وجہ میں کب سے بتا چکا ہوں کہ اداروں کی ہٹ دھرمی اور فطری جہالت ہے۔
کبھی فاسٹ باولنگ پاکستان کی میراث ہوا کرتی تھی۔ اب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہی۔ ہمارے پریمئر باولر جو 150 کی سپیڈ سے باولنگ کرتے تھے۔ وہ اب 130 پر پہنچ کر سسٹم سے آوٹ ہو چکے۔ سپیڈ کھو چکے۔ بیسیوں باولرز انجریز کی وجہ سے اپنا کیرئیر ختم کروا چکے۔ مگر نہ کوئی کوچ بدلا نہ مینیجمنٹ۔ جاہل غیر تعلیم یافتہ لوگ مسلسل پاکستان کے نوجوانوں پر اپنے جاہلانہ تجربات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ارشد ندیم بھی نیچرل ٹیلنٹ تھا جو اپنی محنت اور لگن سے اوپر آیا مگر اس کو برقرار رکھنے کیلئے آپ کو سائنٹیفک نالج، بہترین نیوٹریشن، ورک لوڈ مینجمنٹ، پیرىڈائزیشن پلان کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اور اپنے باڈی پارٹس کو سمجھنے کی بھی ساتھ میں اپنے بائیو مکینکس کو درست کرنا، فورسز کہاں سے جنریٹ کرنی ہیں اور انکا پاتھ وے کیا ہے،اینگلز کیا اختیار کرنے ہیں۔ اس کام کیلئے انتہائی well educated کوچنگ سٹاف کی ضرورت تھی۔ تعلیم کی ضرورت تھی۔ مگر بدقسمتی سے جہالت ایک دفعہ پھر جیت گئی اور پاکستان شکست کھا گیا۔
میں یہ بات ماننے کو کسی صورت تیار نہیں ہوں کہ پاکستان میں نیچرل ٹیلنٹ نہیں ہے۔ پاکستان اب بھی نیچرل ٹیلنٹ سے مالا مال ہے مگر کوچز کی جہالت مینجمنٹ کی نااہلیت اور تعلیم کی کمی اس ٹیلنٹ کو عفریت بن کر نکلتی جا رہی ہے۔
@goneneutral@SanaullahDawn In Saudi Arabia highways speed is 140Km/h and some part of US which are more hotter than Pakistan is 140. My opinion shouldn’t write any thing if u don’t know the proper study behind
@rizwanghilzai Why that should be the responsibility of SC to facilitate them. They are doing their job and got salaries. Why you guys expect reporters will be facilitate by the government. Grow up guys muuftkori choro
@RShahzaddk Shahzad bahi app ko pata ha hum u Boarder per haan urr AJK election main deeply involve b ra hoon but mera opinion b inn 12 seats ko khatm nahee tu kaam zaroor hona chayee
میں نے میاں نواز شریف کی 1997 اور 1999 کی حکومت کی ڈٹ کر مخالفت کی تھی، لیکن جب انہیں ثاقب نثار صاحب کے ہاتھوں نا اہل کرنے کی کوشش ہوئی تو میں نے کہا یہ کوئی طریقہ نہیں۔ مجھے نواز شریف صاحب کو گلگت میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا، ان کا چہرہ وہاں اداسی کی جھلک دے رہا تھا اور اس کا انہوں نے اظہار بھی کیا کہ مجھے کیوں نکالا۔ میری تنقید کے باوجود میاں صاحب نے کچھ ایسے کام کیے جو ان کی لیگیسی ہے، جیسا کہ شاہجہان کا تاج محل ہے ویسے ہی میاں صاحب کا موٹروے ہے۔ اتنی اچھی لیگیسی کے بعد باقی سیاسی وارثین اگر اورنگزیب ثابت ہوئے اور مغلیہ سلطنت کا زوال شروع ہو گیا تو میاں صاحب شاہجہان کی طرح ایک کونے میں بیٹھ جاتے۔ میاں صاحب کو اس سسٹم کے ساتھ علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
@awaheedmurad@ZubairAlikhanUN Professional jealousy at his peak. A guy who don’t have a job in mainstream media due to his nilaki dosroo ko tanee mar ra ha 🤮
@ZubairAlikhanUN Yaar app tu eik ache kasee reasonable insan thae jab tak pakistan main thae aabi lagta ha app ko b youthyio ko kush rakna hota ha for views. Grow up bro her cheez ko koyi urr he angle dae dena teek nahee
@RShahzaddk Election seats, some how I m agree, yea seats nahee honi chayee. Inn ka development fund urr baki cheezee corruption main jatti haan. Baki Quota wo ghalat baat ha
@rizwanghilzai Means Majid geya. I support that point yea 12 seats nahee honi chayee we are the witness these seats are useless and doing nothing in there constituency
@TurkishAirlines what u guys did last night with TK0144 Istanbul to Riyadh. These seats are not Business class. That’s Fraud. We try our best to compline Saudi Regulatory
#fraud#Customerfirst
@TurkishAirlines what u guys did last night with TK0144 Istanbul to Riyadh. These seats are not Business class. That’s Fraud. We try our best to compline Saudi Regulatory
#fraud#Customerfirst
@FIA_Agency Please don’t lie on 18th of July I was waiting for more than 2 hrs in morning 09:00 to clear immigration same as my family on 10th of june. You guys can’t handle 04 flights arrival