یوکرائن نے روس کی ایک اور ریفائنری اُڑادی سعودیہ یمن جنگ دعا کریں شروع نا ہی ہو کیونکہ امریکہ کو ایران سے جان چھُڑوانے کے لیے سعودیہ کی جنگ ہر حال میں چاہیے لیکن اسوقت دنیا میں جو کچھ تیل گیس کے ساتھ ہورہا ہے بہتر ہے گندم چاول زخیرہ کرلیں کیونکہ بہت بڑا لاگ ڈاؤن دستک دے رہا ہے
هذا اليمني اتزوج بنت روسيه ..
سالوه ناس : ليش تزوجت روسية وخليت بنت بلادك ؟
قالهم : تعالو نحسبها حساب عربي :
1- مالهاش مهر .. يعني توفير ثلاثه مليون على الاقل .
2- مالهاش عرس .. يعني توفير (مليون ونص) اقل شيء.
3- مالهاش كوافير للعروس .. يعني توفير 50 الف اقل شي.
4-مالهاش مكياج ، مزينات من عند ربي.. يعني توفير كل شهر 20 الف
5-قليلة في الاكل ، يعني رشاقة وتوفير 15000 اسبوعيا.
#الفوائد_المعنوية :
1- لا يوجد مشاكل مع امها
2- الكل يحسدك على حياتك ويتمنى يكون مثلك
3 -تصحى الصباح تلقى ملاك جمبك مو مخلوق غريب راقد على فراشك
4 - ماتصحى الصباح على صوت اسيشوار
5- أنسى عبارة (أمك قالت وخواتك قالوا)
6- تشري اي قطعه من اي محل يجي عليها ، يعني انسى زياره لجميع الفيترينات و الاسواق.
7- و اذا زعلت منك ترضى بهديه (ورده)🌹🌹مش زي الي عندنا لازم ترضيها بمحل ذهب والامحل تلفونات عشان ترضى💍📱
8- تربح الآخرة إذا دخلتها الاسلام😇 يعني تربح دنيا وآخرة
( كافرة وتدخلها الاسلام خير من مسلمه وتكفرك بدينك )😂.
A woman is being arrested in Amsterdam for saying ‘Free Palestine’ at a pro-Israel rally. Europe gives sermons about free speech to the rest of the world.
نام چیک کریں
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی سجادہ نشین
موصوف خود وہیل چئیر پر بیٹھے چلنے پھرنے سے قاصر ہے اور مریدین کو شفاء کے تعویز دیتا اور صحت و تندرستی کی ضمانت دیتا ہے
جب تک عوام جہالت اور گمراہی کے اندھیرے میں ڈوبی رہے گی تب تک ایسے ڈھونگی حکمرانی کرتے رہیں گے
کبھی بھی بیوی رنگے ہاتھوں پکڑ لے تے فارمولا نمبر 56 لگانا ہے۔ 😂
لیکن یاد رکھنا یہ صرف ایک دفعہ قابل عمل ہے۔ اگلی دفعہ اگر پھنس جاؤ تے فوراً مینوں ڈی ایم کرنا ‼️
> Chinese president Xi fell ill after returning from India.
> South Africa president Ramaphosa fell ill after returning from India.
> Russian president is not feeling well after returning from India.
Power of Ghaas-Food 💪✌️
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
برطانیہ کی حکومت کے کارپول میں 86 گاڑیاں ہیں اور ہماری حکومت کے پاس 85 ہزار، برطانیہ کے وزیر کو گاڑی چاہیے ہو تو وہ مانگ کر لے کر جاتا ہے اور پاکستان میں روزانہ 30 کروڑ کا ڈیزل اور پٹرول سرکاری گاڑیوں کو چاہیے، ڈاکٹر فرخ سلیم
@SaleemFarrukh
بریکنگ نیوز: مکہ کی طرف آنے والے حوثیوں کے ڈرون کو سعودی اتحاد نے روک کر تباہ کر دیا. ابرہہ بھی 570ء میں یمن سے خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا. ابرہہ کی سلطنت کا دارلخلافہ بھی صنعا تھا اور آج ابرہہ کے جانشین حوثی بھی صنعا پر قابض ہیں.
ابرہہ کے لشکر کو ابابیلوں نے پتھر پھینک کر نیست و نابود کر دیا تھا آج ابرہہ کے جانشین حوثی دہشتگردوں کو بھی جدید جیٹ طیاروں کے ذریعے نیست و نابود کیا جا رہا ہے. باب المندب اور صنعا کو اب ان حوثی دہشتگردوں کے قبضہ سے چھڑانا ناگزیر ہے.
نوٹ: مکہ کی طرف ڈرون بھیجنے کا فیصلہ کوئی مسلمان نہیں کر سکتا.. صرف کوئی اسرائیلیوں کا ایجنٹ ہی ایسی گھناؤنی حرکت کر سکتا ہے. ایسے ایجنٹس کو پہچاننا مشکل نہیں