غزوہِ بدر 17رمضان المبارک
یوم الفرقان
فضائے بدر پیدا کر _____ فرشتے تیری نصرت کو
اُتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
وہ دن جب اللہ نے اسلام کو کفر اور باطل پر فتح نصیب فرمائی۔
حضور کوئی بھی سیاسی جماعت جیتے مئیر بنائے کسی کو کوئی اعتراض نہیں مگر ابھی تو نتائج نہیں آئے آپ کہیں شرجیل میمن صاحب. کے ساتھ رات شہد تو نہیں پیتے رہے؟؟؟
جو ملک مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائے گا اسے اندرونی طور پر خانہ جنگی میں ملوث کردیں گے تاکہ اسے سمجھ
آ جائے کہ اس نے کس سے ٹکر لی ہے.
ترک ڈرامہ سیریز تشکیلات سے اقتباس