میجر جنرل راؤ فرمان علی عوامی لیگ کو کالعدم قرار دے رہے ہیں. ان کے ایم این آے اور ایم پی آے کو آزاد ممبر قرار دے رہے ہیں . موصوف رائر بازار کے قتل عام میں ملوث تھے.
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وہ پارٹی کا ہی نہیں پورے پاکستان کا مایہ ناز سرمایہ ہیں۔ یہی نوجوان ہیں جہنوں نے ففتھ جنریشن آن لائین جنگ لڑی۔ یہ ڈیجیٹل غازی ہیں دہشتگرد نہیں۔
آپ جانتے ہیں ٹوئٹر کیوں بند ہوا ہے؟ ٹوئٹر احتجاج کی کال پر بند ہوا ہے۔ عمران خان نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کررکھا ہے۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں۔ ہم 180 نشستیں پوری کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
فارم 45 آپ کے پاس ہیں لیکن یہ آپ کو عدالتوں اور ٹریبونلز میں الجھانا چاہتے ہیں۔ حق لینے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ پورا ملک باہر نکلے جہاں جہاں دھاندلی ہوئی ہے وہاں ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے دھرنے دیے جائیں۔ جو بدمعاشی کرے آپ اسکے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں۔ سب کچھ آئین اور قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔
Announcement...!!!
We have come a long way. We have given our everything. We will fight tooth and nail to reclaim every seat we have won...!!!
It's a matter of time.
#Elections2024
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ