میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا دھوکہ🩺
میڈیکل سائنس کہتی ہے دل ایک پمپ ہے🫀 لیکن روح کہتی ہے یہ اللہ کا گھر ہے۔ ✨
ایمان = سکون!
اس خوبصورت ویڈیو میں انسانی تخلیق کے چھپے ہوئے اسرار اور قرآنی حکمت کو بیان کیا گیا ہے۔ اسے دیکھ کر ایک بار "سبحان اللہ" ضرور کہیے گا۔ 💎
سلام ہو اس مردِ مؤمن پر جو ظالم کے سامنے ڈٹ گیا!
سینیٹر مشتاق احمد خان — وہ نام جو آج آزادی اور استقامت کی علامت بن چکا ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے اس سفر میں جب وہ اسرائیلی جیل میں قید ہوئے، تو قید خانے کی دیواروں نے بھی ان کی تکبیر کی گونج سنی۔
آج ان کی رہائی امتِ مسلمہ کے لیے پیغام ہے —
کہ ظلم کے اندھیروں میں بھی ایمان کی روشنی کبھی مدھم نہیں پڑتی۔
#October7ChangesTheWorld
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، وزارتِ صحت کی یومیہ رپورٹ میں المناک اعداد و شمار جاری۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں درجنوں شہداء اور سیکڑوں زخمی، جبکہ ہزاروں اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
#pakistan@geonews_urdu@ForeignOfficePk
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فوراً حصہ لیں اور کم از کم 5 ٹویٹس اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ضرور کریں۔
#October7ChangesTheWorld
ہر ٹویٹ اہم ہے، آپ کی ایک پوسٹ بھی ہماری آواز کو مضبوط بنائے گی۔
چلیں مل کر اس ٹرینڈ کو نمبر 1 بناتے ہیں!
7 اکتوبر 2023 — وہ دن جب فلسطین نے خاموشی توڑی، اور دنیا کو بتایا کہ ظلم کے خلاف مزاحمت جرم نہیں، ایمان ہے!
اس دن سے آج تک غزہ کے ہر گلی کوچے میں خون بہا، مگر ساتھ ہی ایمان کی روشنی بھی پھیلی۔
صیہونی بمباری نے عمارتیں گرائیں مگر فلسطینی عزم کو نہیں جھکا پائ۔
اے دنیا والو! تم نے اسرائیل کو اسلحہ دیا، مگر ہمیں یقین دیا — کہ ظالم جتنا بھی طاقتور ہو، حق کی للکار ہمیشہ غالب آتی ہے۔
#October7ChangesTheWorld
على طريق الأقصى نغرس بذور الرجاء، نداءٌ للعدالة والحرية يعلو فوق الجراح، آن أوانُ إنهاءِ المراسم وتحمّل المسؤولية؛ بعمل اليوم ستذكرنا الأجيال۔ -
#October7ChangesTheWorld
آج کراچی کی سڑکوں پر اُمڈتا ہوا انسانی سمندر دنیا کو یہ پیغام دے گیا کہ ہمارے دل فلسطین کے لیے دھڑکتے ہیں۔ 💚
یہ اجتماع ایک بار پھر اس حقیقت کی تصدیق کرتا ہے کہ دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں!
ایک ہی ریاست ہے — اور وہ ہے فلسطین! 🇵🇸
جماعت اسلامی
#کراچی_فلسطین_کے_ساتھ #فلسطین_کو_آزادی_دو #غزہ_مارچ_کراچی
#october7changestheworld
Friends of Palestine Pakistan
نقشے تاریخ کو چوری ہونے سے محفوظ رکھتے ہیں، کیونکہ وہ مقامات اور واقعات کو درست طور پر دستاویزی شکل دیتے ہیں، جس سے حقائق کو مسخ کرنے یا تاریخی شناخت مٹانے کی کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں۔
2 منٹ کی ویڈیو ہے دیکھئیے ضرور
#october7changestheworld
#FriendsOfPalestine
فلسطین میں کیا ہو رہا ہے؟
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ غزہ، القدس اور مغربی کنارے میں روزانہ کیا ظلم ہو رہا ہے…
تو ابھی Friends of Palestine Pakistan کو فالو کیجئے۔
📢 سچ وہ ہے، جو میڈیا نہیں دکھاتا!
📲 Twitter/X پر فالو کریں [@fop_pakistan ]
#FreePalestine#GazaUnderAttack #FriendsOfPalestinePK
غزہ میں ہر لاش انسانیت پر الزام ہے — ہمیں ان لاشوں کو اعداد سمجھنے سے روک کر ان کے پیچھے چھپی کہانیوں کو سننا ہوگا، ان کی یاد کو زندہ رکھنا ہوگا۔
#October7ChangesTheWorld#October7ChangesTheWorld