قائداعظم محمد علی جناحؒ نے قیام پاکستان سے تین روز قبل 11؍اگست1947ء کو پہلی دستور ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا تھا، وہ مالی خیانت، معاشی بدنظمی، اقرباپروری اور علاقہ پرستی تھی۔ مگر افسوس آج ملک میں انہی خرابیوں کو فروغ دیا جاتا ہے۔
پہلی بات اس نہج پر پہنچانے کہ ذمہ دار کئی دہائیوں سے پنجاب میں حکمران پارٹی ن لیگ ہی ہے۔ دوسرا کیا وزیر صاحب کہیں یہ ثابت تو نہیں کرنا چاہ رہے کہ لیسکو کو پرائیویٹ کرنےکا فیصلہ درست ہے۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
@KhawajaMAsif پہلی بات اس نہج پر پہنچانے کہ ذمہ دار ن لیگ ہے۔ کئی دہائیوں سے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت رہی ہے۔ دوسرا کیا وزیر صاحب یہ ثابت تو نہیں کرنا چاہ رہے کہ لیسکو کو پرائیویٹ کرنےکا فیصلہ درست ہے۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
پس تم اپنے رب ہی کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو.(القرآن 108:2)
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان
عید مبارک
#EidAlAdha#Eid_Al_Adha_2026
نہایت ہی افسوسناک واقعہ۔ ہر بچہ کیلئے اسکے والدین آئیڈیل ہوتے ہیں۔ اگر بچوں کے سامنے انکے والدین کی تذلیل بھی کرے تو بچے خاموش نہیں رہتے۔ یہ تو تشدد کر دیا۔ کیسے کیسے ظالم لوگ ہیں۔
بٹگرام میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے دو افغان شہری جن میں سے ایک بچی کا باپ تھا ٹیکسی میں گرفتاری کے خوف سے بچ کر کہیں جارہےتھےڈرائیور کو وہ مشکوک لگے اس نے پولیس چوکی پہ گاڑی روک کہ یہ بچی کو اغواء کر رہے ہیں اس دوران لوگ جمع ہوئے اور والد کو بیٹی کے سامنے بہیمانہ تشدد کا نشانہ
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کی وفات کی خبر سن کر ان کی رہائشگاہ پر آمد، مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا، دلاسہ دیا اور دعائے مغفرت کی۔ امیر صوبہ محمد جاوید قصوری، شیخ الحدیث مولانا عبد المالک و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ میاں صاحب کی تحریک اسلامی اور دین کی سربلندی کے لیے کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
@NaeemRehmanEngr
#Lahore #Jamaateislami
🚨🇵🇰 EID HOLIDAYS : REVIEW REQUEST
Current Eid ul Adha holiday notification covers 26–28 May only, while 29 May falls on the 3rd day of Eid.
For government employees with weekend offs, the impact is limited. But for Pakistan’s private-sector workforce, this effectively cuts short the final day of Eid celebrations.
A respectful appeal to the Government of Pakistan, Prime Minister, Ministry of Interior, and Ministry of Religious Affairs to review the notification and consider extending facilitation for the private sector as well.
Eid should be equal relief for all, not limited by sector.
@GovtofPakistan@CMShehbaz
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔