Humanity demands to call out human rights violations no matter which side of border it’s occurring. This is exactly what @vikrantgupta73 & @therealkapildev speak about for Imran Khan in this clip!
It’s a shame for our country to deny jail rights / human rights for a former PM. General Asim Munir shall be tried for War Crimes and shall be made to realize that he is hurting our beloved country’s image internationally. Stop the madness!
🚨🔥 بڑی بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کراچی کے بزنس ٹائیکون اور ایلون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا کہ میں پاکستان کا IMF کا سارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں ۔
جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے، لیکن حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی، شرط یہ ہے کہ حکومت عمران خان کو رہا کرے ۔🔥🔥✌️
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔طاقتور لوگوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی 🔥🔥
متحدہ عرب امارات نے بڑا فیصلہ کرلیا، ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ پاکستان کے طاقتور لوگوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا پلان بنا لیا۔ جن میں پاکستان کے سابق جرنیل، ہائی پروفائل کریمنل، زرداری فیملی، میاں منشاء، شریف خاندان، ملک ریاض، سابق چیف جسٹس فیض عیسیٰ، مبشر لقمان، اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال اور دیگر شخصیات بھی شامل ہیں۔ ان کرپٹ عناصر کی کھربوں روپے کی پراپرٹیز دوبئی میں ہیں۔ ان سب لوگوں کی دولت سے دوبئی کے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو دوبارہ سے تعمیر کیا جائے گا۔ پاکستان کو باقاعدہ اس فیصلہ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ قوم کی دولت لوٹی تھی کہ عیش وعشرت کریں گے اگلوں نے حلق سے پکڑ کر دبوچ لیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کا بڑا تہکہ خیر انکشاف، سٹوری لیک کر کے ہنگامہ برپا کردیا۔ شیخ وقاص اکرم اور حماد اظہر کی خفیہ ملاقاتیں جاری، خان کو مائنس کرنے کے فارمولے پر کام تیز کردیا 🔥🔥
احمد نورانی نے انکشاف کیا ہے کہ وقاص اکرم شیخ حماد اظہر کے ساتھ ملکر طاقتور لوگوں کے ایک گروپ کے ساتھ لاہور میں پچھلے تین مہینوں میں پانچ ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ ان ملاقاتوں کا راستہ بنانے میں اہم کردار فواد چودھری کا ہے جو مسلسل پنجاب میں پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ رابطوں میں ہے۔ فواد چوہدری پرویزالٰہی کے ساتھ بھی دو اہم خفیہ میٹنگ کرچکا ہے۔ اب دو لوگ حماد اظہر اور وقاص اکرم شیخ فواد کے ساتھ ایک ہی پیج پر آگئے ہیں۔ ان تین لوگوں کی کوشش جاری ہے کہ کسی طرح شاہ محمود قریشی کو بھی ساتھ ملایا جاسکے لیکن شاہ جی نے ان لوگوں کے ساتھ ملاقات کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ اسکے باوجود بھی فواد چودھری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی اور بڑی شخصیت کو بیچ میں انوالو کر کے اپنا کام کیا جاسکے۔ اس سلسلے میں دو دن پہلے اسلام آباد کے علاقے میں ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا جہاں دو اور نامعلوم افراد موجود تھے۔ جن سے فواد چودھری نے شیخ وقاص اکرم اور حماد اظہر کی ملاقات کروائی۔ یہ ملاقات خوش گوار موڈ میں ہوئی۔ یہ لوگ ساری گیم بنا رہے ہیں باقی قیادت کو چاہیے انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں تاکہ یہ نقصان نہ پہنچا سکیں۔
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
سائرہ بانو کا بڑا بیان 🔥🔥🔥
آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف اور گھٹیا عورتوں کو اقتدار پکڑا دیا گیا یے جنکی قابلیت صرف باپ چاچا کی سفارش اور موروثیت ہے۔
HOW THE US GOT PAKISTAN'S IMRAN KHAN REMOVED AND IMPRISONED
He was an Oxford graduate, a cricket world champion, the west called him the "sexiest man alive", but when he became Pakistan's prime minister and pushed for sovereignty, the US got him removed and thrown in jail.
A newly released classified Pakistani cipher reveals how US officials in the Biden administration pressured Pakistan’s military establishment to remove Imran Khan after he refused to fully align with Washington on drones base access, the Russia-Ukraine war, and foreign policy.
This new revelation offers another confirmation into how empire operates behind closed doors and why leaders pursuing independent sovereign policies face immense consequences.
Imran Khan remains in solitary confinement in Pakistan.
But this story's meaning goes beyond Islamabad. It is a story about power, sovereignty and the realities of empire in the 21st century.
Google drive for #May9th_FalseFlag documentaries, journalist testimonials, victim testimonials, Imran Khan’s statements and logical questions which expose that false flag operation by Asim Munir & Team.
Link: https://t.co/lAcTEApA7m
To be clear, I’m not necessarily even criticizing journalists for repeating these Pakistani ISPR claims. Pakistan is hosting the talks. Pakistan, in a normal world, would therefore be a totally credible source for the claim that was made here, namely that negotiations were about to restart.
That Pakistan passed on this false information, just before markets closed in the US, is by itself interesting. Why did they do that? Were they lied to or were they lying?
What reporters did with that false information is not the point I’m trying to make, although I would suggest that if you’re a reporter who was burned by this false information, don’t let them do it again with anonymity.
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
@SSGC_Official Hello, the load management schedule in our area is 10:00 PM to 5:00 AM, and there have been no other changes in the schedule. why FB Area Block 11 Karachi dont have gas on TUESDAY at 6.27 am?
@SSGC_Official Hello, the load management schedule in our area is 10:00 PM to 5:00 AM, and there have been no other changes in the schedule. why FB Area Block 11 Karachi dont have gas on TUESDAY at 6.27 am?