پیسے تو ادا کر دیے مگر کیسے اور کس نے ادا کیے؟؟ مریم نواز کے اثاثوں کے مطابق تو انکے پاس اتنی ملکیت نہیں۔۔ تو یہ رقم کس نے ادا کی؟؟ محمد مالک نے سوال اُٹھا دیا
#ARYNews#Khabar
🚨🚨
What an arrogant and insensitive defence.. Clearly shows Sharifs/#PMLN have zero idea of public pulse who is unable to bear near 400 Rs litre petrol 😐
@NeoNewsUR@MAbdullahGul@MNAmandokhail@chsandhilaa In UK the minimum per hours wage is 10-11 GBP. Which equals to 4100 PKR per hour. While in Pakistan the per hour wage rate in GBP is 0.50 (50 cents which is less than a pound). It equals to 190 rupees an hour. Sandhelay Pakistan aja aur Yahan k wage rate py 390 ka petrol dalwa!
Public wants the money back, and fast. But the real question isn't just the cost- it's why a sitting CM needed a state jet for a "private" trip at all. If it wasn't official business, a commercial flight was right there.
Reimbursing after getting caught isn't accountability, it's damage control.
🚨 BREAKING
A major scandal has surfaced in Pakistan’s Ministry of Foreign Affairs over the attestation of citizens’ documents.
An internal inquiry report obtained by Geo News alleges that Rs12 billion was illegally collected from citizens in one year through unlawful channels for document attestation.
The four-member committee, headed by DG Audit & Inspection Dr Ahmed Ali Sarohi, identified a “mafia” allegedly involved in collecting money from the public.
According to the report:
-Citizens were allegedly charged up to Rs800,000 for using illegal channels for document attestation.
-The report names and records statements of officials allegedly linked to the network.
-An official working in the Foreign Secretary’s Office is among those named.
-DGs of different wings, a former Additional Secretary and former diplomats are also mentioned.
-Officials say a private courier company allegedly had links with a Ministry official.
-The report was sent to the Foreign Secretary’s Office in July but, according to sources, was not forwarded to NAB or another investigative agency.
-Despite the committee’s recommendations, several officials allegedly linked to the matter were later posted abroad.
Geo News sent questions to the Foreign Office spokesperson. No response has been received so far - my story - @MIshaqDar50
راولپنڈی
تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو دن تین بچے پولیس نے گھر سے اٹھایا،آدھے گھنٹے بعد ورثاء کو ہسپتال بلایا گیا جہاں اعجاز ستی کی نعش پڑی تھی۔
پنجاب حکومت نے جھوٹا جواز بنا کر نیا جہاز خریدا تھا کہ پچھلا جہاز اڑنے کے قابل نہیں ہے، اس میں تکنیکی خرابی ہے، جس کی وجہ سے نیا جہاز لیا گیا۔ لیکن اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ پنجاب حکومت کا وہ پرانا جہاز بھی بالکل اڑنے کے قابل ہے اور وزراء اس میں سفر کر رہے ہیں۔ تو پھر کیا پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسے حرام کے تھے، جن سے بارہ ارب روپے کا نیا لگژری جہاز خریدا گیا؟ محمد مالک
#pakistan @MalickViews
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام آباد میں کنٹینرز کی بہار آ چکی ہے جسے کنٹینرز کی یلغار بھی کہا جا رہا ہے اسلام آباد کسی میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے اسوقت پاکستان کو اندرونی لڑائیوں کی نہیں اتحاد ویکجہتی کی ضرورت ہے اسلام آباد کو ایک بڑی لڑائی سے بچانے کے لئے پاکستان کو ایک سیاسی بریک تھرو کی ضرورت ہے
نجانے پنجاب کے عام شہریوں کو پتا ہے کہ نہیں کہ انکی وزیر اعلی مریم نواز نے انکے پنجاب حکومت کے خزانے سے تقریباً گیارہ ارب روپے کا انتہائی پر تعیش گلف اسٹریم جہاز اپنے سرکاری اور نجی استعمال کے لئے خریدا اور گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ مریم نواز نے لندن میں اپنی صاحبزادی کی گریجیوشن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی جہاز سفر کیا اس پس منظر میں اب ملک بھر میں پڑھے لکھے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کرہے ہیں۔ یہ جہاز کس طریقۂ کار سے خریدا گیا؟ اصل قیمت کیا تھی؟ اگر یہ ایئر پنجاب کے لیے تھا تو پھر وی آئی پی استعمال کیوں ہوا؟ اگر مریم نواز نے نجی سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تو کتنی رقم ادا کی، کس حساب سے، اور رسید کہاں ہے؟یہ معاملہ صرف ایک مہنگے جہاز کا نہیں، بلکہ سرکاری اختیار، عوامی پیسے اور احتساب کا ہے۔ اسی رقم سے پنجاب میں بنیادی صحت، ڈائلیسس، اسکول میل پروگرام اور دوسرے عوامی منصوبوں کو بڑے پیمانے پر وسعت دی جا سکتی تھی۔ مزید یہ کہ گلف اسٹریم کا سالانہ آپریٹنگ خرچ بھی کم از کم 80 کروڑ روپے میں جا سکتا ہے۔اس بڑی تحقیقاتی کہانی کی مکمل تفصیل، ثبوت اور جواب طلب سوالات کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور پورا پروگرام ضرور دیکھیں۔ https://t.co/B8H8jmLIME
راجن پور سے صرف 150 کلومیٹر کے فاصلے پر سوئی کا مقام، جہاں گیس دریافت ہوئی، لیکن افسوس کہ یہاں اب تک گیس کی پائپ لائنیں بھی نہیں بچھائی جا سکیں۔
اور یہ تو صرف ایک چیز ہے، ایسے بہت سے انکشافات کے لیے دیکھیں مکمل ڈاکیومنٹری۔
لنک کمنٹس میں موجود
آج خود ہی دیکھ لیں لاہور اور ساؤتھ پنجاب میں کتنا فرق ہے اور کیا فرق ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور جانیے کہ یونیورسٹیوں کے حوالے سے ساؤتھ پنجاب کے لوگوں کا معاملہ کتنا خراب ہے۔
اور یہ تو صرف ایک چیز ہے، ایسے بہت سے انکشافات کے لیے دیکھیں مکمل ڈاکیومنٹری۔
لنک ڈاکیومینٹری میں موجود
سرکاری جہاز کے استعمال کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے اندر اختلاف رائے۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفاع میں احسن اقبال کو ایک “ پروفیسر” قرار دیدیا اور کہا کہ پروفیسر صاحب جو مشورے مریم نواز کو دے رہے ہیں ان پر خود بھی تو عمل کریں