میری ابھی ماں جی سے بات ہوئی ہے۔ “میرا یہ بیٹا بھی شہید کر دیا۔ تو جلدی گھر آجا۔ اور ارشد کو جلدی لے کر آؤ۔ اسے خاور گھمن سے کہو مجھے فون کرے”
یا اللہ ہمیں صبر دے
کیا ہماری حکومت اور فوج کینیا حکومت سے یہ پوچھ سکتی ہے؟ کہ ارشد شریف جو کے پاکستان کا شہری تھا اور نامور صحافی بھی تھا اس کو کینیا پولیس نے کیوں گولی ماری؟ یا صرف ٹویٹ کر کے اظہار افسوس ہی کرنا ہے
#ارشد_شریف_شھید
نواز شریف کے بارے میں یہ بات عام تھی کہ وہ سڑکوں کی وزارت اپنے پاس رکھتے تھے تاکہ بڑے بڑے منصوبوں میں بڑی بڑی کرپشن کی جاسکے۔
جانیئے سڑکیں بنانے والوں کی کرپشن کے مزید ہوش رباحقائق اینکر پرسن زریاب راجپوت کی زبانی۔
@BXaryab