سی سی ڈی کے خلاف ہم نے کافی تگ و دو کی ہے اور اس کی کمپوزیشن کو بھی چیلنج کر رکھا ہے۔ سی سی ڈی ماورائے عدالت نو سو بندے مار چکی ہے اور ملک کی سب سے بڑی عدالت اس پر خاموش ہے۔ پولیس اگر مارے گی تو انکوائری پولیس نے کرنی ہو گی۔ ہما نے مطالبہ کیا ہے ہے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بلایا جائے۔ سی سی ڈی کو اک نوٹیفکیشن سے بنایا گیا تھا اور اسے بھی ہم نے چھیڑا تھا۔
@ameerabbas84
مکمل پروگرام لنک
https://t.co/GbblPUQgXa
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
خان کی رہائی، کیسز پر علیمہ خان کو ہی ایسے ہی میدان میں نکلنا پڑے گا، پاکستانی ان کا ساتھ دیں گے۔ اب یہ انہیں گرفتار ضرور کروا دیں گے تا کہ قیادت پر دباؤ نہ پڑے۔ صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
لوگ کہتے ہیں قیدِ تنہائی میں 2 ہفتے نہیں کاٹ سکتے، عمران خان 7 مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں،
عمران خان نے یہ کبھی نہیں کہا کہ اِن سے بھیک مانگو،
عمران خان نے یہ کہا تھا کہ جیل میں مر جاؤں گا مگر یزید کی بیعت نہیں کروں گا، علیمہ خان
ارجہ کراس
حالات اس وقت تک پرامن ہیں۔فورسز کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ عوام پرامن سڑکوں پر بیٹھی ہے۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔انے والے گھنٹوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کے پرامن طور پر تیار رہیں۔
اللہ ہمارے ساتھ ہے انشااللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی۔
ستلج تو پورے پنجاب کی داستان نکلی، دیکھ کر یوں لگ رہا تھا یہ 2022 سے لیکر 2026 تک کی پاکستانی پنجاب کی داستان ہے، وہی لوگوں کو گھروں سے اٹھانا وہی عدالتوں کی بجائے سی سی ڈی طرز کے گروہ سے پار لگوانا فرق اتنا تھا کہ وہاں 400 کلو لکڑی ہر جسد کی آخری رسومات پر چاہئے ہوتی تھی اور یہاں محض 2 گز کا گڑھا، وہاں 25000 لوگ مٹی کر دئیے گئے یہاں ابھی تعداد کا اصل تخمینہ نہیں ہے، وہاں بھی فوج کے بڑے افسر نے بھارتی پنجاب پولیس کے آئی جی کو ٹریننگ دی تھی یہاں بھی وہی ٹریننگ اور حکم دیتے ہیں وہاں بھی گردوارے پر آپریشن کر کہ کہا گیا کوہ یہ انگروادی ہیں یہاں بھی 9 مئی کروا کے کہا گیا یہ دہشتگرد ہیں، وہاں بھی مائیں ہاتھ جوڑ کر پولیس سے اپنے لعل مانگتی رہیں مگر نہ ملے یہاں بھی مائیں دفن ہوجاتی ہیں لعل قید میں ہیں وہاں بھی اس آئی جی کو ایوارڈ دئیے گئے یہاں بھی ماؤں کی گودیں اجاڑنے پر ایوارڈ دئیے گئے وہاں بھی سب سے بڑا انگروادی اسے کہا گیا جو انسانی حقوق کیلئے کام کرتا تھا یہاں بھی سب سے بڑی مجرم اس وقت ایمان مزاری ہے، میں ن 400 کلو لکڑی کی بات کی تو اس خرچ کو بچانے کیلئے دریا برد کرنے کا آغاز کیا گیا جس وجہ سے اس کا نام ستلج رکھا گیا ہے کیونکہ وه دریائے ستلج تھا میں اس وقت 10 سال کا تھا ہم اکثر سنا کرتے تھے کہ سیالکوٹ یعنی ہمارے شہر میں بھارت کی طرف سے آنے والے دریائی پانی میں کوئی جسد آیا ہے لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ جسد کس طرح سے آ رہے ہیں ہمیں کیا پتہ تھا یہ کس سختیوں سے روحوں سے جدا ہو کر اس طرف آ گئے ہیں کہ اپنی مٹی نہی نہیں دی گئی، یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہے ہر سانحے جسے یہ اپریشن کہتے ہیں اسکے بعد لواحقین سے کہا جاتا ہے جسد تب ملے گا جب یہ لکھ کر دو گے کہ اس کی موت حادثاتی ہے لیکن میں تاریخ پر حیران ہوں کہ 1992 سے 1996 تک جب سیاہی کی صحافت تھی اس تاریخ میں سے بھی گھناؤنے کردار کو آج بڑی سکرین پر پیش کر دیا گیا ہے تو سوچو یہاں تو ڈیجیٹل صحافت کا زمانہ ہے سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز موجود ہیں تاریخ کس آسانی سے سب کچھ اگل دے گی اور یہ کہیں منہ چھپانہیں سکیں گے یہ ہی نہیں بلکہ ان کی آنے والی کئی نسلیں ان سے اعلان لاء تعلقی کریں گی، ستلج کی داستان بہت کچھ سکھا گئی بہت کچھ بتا گئی پنجاب کو اکٹھا کر گئی ہے.
جہانزیب پاکستانی
یہ درست خبر ہے، مصدقہ ذرائع کیمطابق ریلوے کی سرکاری ذمین پر بنا تجوری ہائٹس کا مالک میجر جنرل فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کا فرنٹ مین کامران ٹیسوری ہے۔ ذرائع کیمطابق یہ فیصلہ جی ایچ کیو نے فیڈرل کنسٹیٹیوشن کورٹ کے ساتھ ملکر کروایا ہے تاکہ آگے چل کر ماموں بابر، سالا محسن نقوی اور چاچو وسکی منیرا مستری 'ون کنسٹیٹیوشن ایونیو' کو اپنی مرضی کیمطابق ریگولارائز کروا سکیں۔
ناسلا ٹاور بھی تجوری ہائٹس کیطرح غیر قانونی تھا کیونکہ وہ سروس روڈ پر بنا تھا، جسے پی پی پی اور ایم کیو ایم نے پیسے لیکر ریگولارائز کروایا، حالانکہ سپریم کورٹ نے اس بلڈنگ کو جائز طور پر غیر قانونی قرار دیا۔
اب پانچ سال بعد، عسکری ترامیم کے ذریعے بننے والی وفاقی آئینی عدالت ان غیر قانونی عمارتوں کو قانونی قرار دے رہی ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار نے ان غیر قانونی عمارات کو گرانے کے احکامات دیے تھے۔
مگر جی ایچ کیو کی بنائی گئی وفاقی آئینی عدالت عسکری جج امین الدین خان کی سربراہی میں استعمال کرکے تمام غیرقانونی عمارتوں کو قانونی قرار دیا جارہا ہے۔ سوال ہے کہ کس قیمت پر؟ اور کس نے قیمت وصول کی ہے؟؟
جناب عالی! یہ پاکستان کی عوام فیصلہ کرے گی کہ پاکستان تحریک انصاف میں کس کی جگہ ہے یا کس کی جگہ نہیں ۔۔۔ کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نام ہے عوام کا اور عمران خان کا ✌️
حامد خان نے کہا ہے کہ عاصم منیر نے پاکستان اور انڈیا کی جنگ سے سیاسی فائدہ اٹھا کر نیا آفس بنا لیا اگلے پانچ سال کے لیے، اور خود کو فیلڈ مارشل بنا لیا حالانکہ اِن کا کوئی کردار نہیں تھا جنگ تو ائیر فورس نے لڑی تھی،
لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، اور آئین میں لکھا ہے کہ جو آئین کے ساتھ کھلواڑ کرے گا اس کی سزا سنائے موت ہے، عمران ریاض خان
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
وعدہ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
کیا خوف ہے نور کی چاہت میں جو ہم کو بھی شب غم کھا جاۓ
کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے