The Pakistani government has blocked highways to the capital Islamabad and set up container barriers in preparation for a protest by the PTI party, which seeks ex-PM Imran Khan’s release from jail.
Read here: https://t.co/Q2u9ThzrL8
عالمی مارکیٹ میں پٹرول بہت مہنگا ہے،اس لئیے مجبورًا ہمیں پٹرول/ڈیزل کی قیمتیں بڑھانا پڑ رہی ہیں،یہ کہنے والوں کا اپنا حال دیکھیں اور اپنے شاہانہ انداز دیکھیں۔۔
شرمناک۔۔
آدم خور نظام۔۔
آدم خور حکمران۔۔
اور چپ چاپ ہر ظلم سہتی پچیس چھبیس کروڑ زندہ لاشیں۔۔
پاسدارانِ انقلاب کی جزیرہ لارک پر حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق: ’امریکہ کو اقتصادی اور عسکری محاذوں پر نتائج بھگتنا پڑیں گے‘
مکمل تفصیلات: https://t.co/Uy7MHF26H5
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
دھوکے میں مت آئیں! 🚨
وزیر داخلہ اور ن لیگ کے وزراء کی باہمی نوک جھونک ایک سستا ڈرامہ ہے تاکہ 5 اگست کے پشاور جلسے سے عوام کا دھیان ہٹایا جا سکے۔
حکمران خوفزدہ ہیں! تمام ورکرز اور قوم ان کی اس چال کو سمجھیں اور اپنی تمام تر توجہ پشاور جلسے کو کامیاب بنانے پر رکھیں۔ ہمارا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا خوف ہے!
غریب عوام پر ایک اور پٹرول بم! 💔
حکمرانو! غریب عوام پر پٹرول بم گرانے سے بہتر ہے کہ اپنے شاہانہ اخراجات کم کرو!
آج ایک بار پھر غریب کا گلا گھونٹتے ہوئے پٹرول میں 5 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 30 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جب پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوتا ہے، تو صرف سفر مہنگا نہیں ہوتا بلکہ آٹا، دال، چینی اور ہر بنیادی ضرورت غریب کی پہنچ سے دور ہو جاتی ہے۔
عمران خان کا دور یاد آتا ہے...
عمران خان کے دور میں جب عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں، تب بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرول سستا رکھا گیا۔ عوام کا درد محسوس کرنے والی قیادت اور صرف اپنی عیاشیاں بچانے والے حکمرانوں میں یہی فرق ہوتا ہے۔
حکمران اپنی پروٹوکول کی گاڑیاں، مفت پٹرول اور شاہی اخراجات چھوڑنے کو تیار نہیں، لیکن سارا بوجھ اس غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے جو پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے۔
Excessive use of power every second day is not the sign of power but a sign of weakness. The massive protests across the province show that people have shunned fear of the state. https://t.co/wFswmZ1BMj