تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے خان صاحب نے MNAs کو صرف چند ہفتوں مین 13 ارب روپے بانٹے اور ان مین سے کسی بھی سکیم پر اب تک کوئ کام نہی ہوا وہ سب سکیمیں پیپر میں موجود ہین : زاہد گشوری
عمران خان کے دور میں مہمند ڈسٹرکٹ میں ایک ترقیاتی کام کیلئے 48 کروڑ روپے ادا کردیے، اور ریکارڈ میں ظاہر کیا گیا ہے ایک ہی دن میں 26 لاکھ فٹ پائپ لائن بچھائی گئی
جو کہتے ہین کہ خان تو اتنا امیر اسے کیا ضرورت ہے توشہ خانہ تحائف مین کڑورون کی خردبرد کی
تو وہ سن لین کہ کیسے خان نے 2002 کےٗ الیکشن کے بیس لاکھ قرضہ اتارنے کے لئے جوا کی proceeds استعمال کیں
یاد رہے اس وقت تک جمائمہ انکی اہلیہ ہی تھین جن کے والد کی طرف سے کھربوں انصافیون کے:1
قاد یانیوں کےآفیشل چینل ربوہ ٹائم RT پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں نیازی سن74ءمیں قادیانیوں کیخلاف ختم نبوت قانون جسں میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا اسکو چیلنج کر رہا ہے ۔
یہی ہیں انکےاصل عزائم جس کے لیے اسے امپورٹ اور لانچ کیا گیا تھا
PTI کی نوجوانوں کی تربیت ۔۔۔ ایک بار پھر لانگ مارچ میں لغو فحش بینرز منگوائے گئے ہیں۔کیا ایسے خواتین کی عزت کی جاتی ہے؛ خان صاحب سے میرا سوال ہے۔ سوال ان تمام خواتین سے بھی ہے جو PTI میں ہیں اور ان سے بھی جو ایسے خواتین کیلئے غیرمحفوظ جلسوں لانگ مارچ میں جاتی ہیں۔