وزارتِ داخلہ ایک بار پھر عدالتی حکم پر عمل درآمد اور رپورٹ جمع کروانے میں ناکام۔
بازیابی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوئی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
State organs preaching the rule of law are themselves mocking Pakistan’s constitution by keeping TLP's leadership in unacknowledged, illegal confinement.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قانون کی پاسداری کا درس دینے والے ادارے خود تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی جبری گمشدگی میں ملوث ہو کر آئینِ پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں، جو کسی صورت قابلِ معافی نہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئین کا آرٹیکل 9 ہر شہری کو زندگی اور آزادی کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کسی کو طویل عرصے تک غائب رکھنا بنیادی انسانی و آئینی حقوق کا قتل ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدِ ملتِ اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی ایک سال سے جاری جبری گمشدگی شرعی، آئینی، قانونی، اخلاقی اور انسانی، ہر لحاظ سے ناقابلِ قبول اور ناجائز ہے۔
آئیے! اس فسطائیت، ناانصافی اور ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders