سپریم کورٹ کی تین ھدایات تھیں،وفاقی حکومت 21 ارب روپے دے گی،چیف سیکرٹری اور IG پنجاب سیکیورٹی پلان دیں گے اور سیکرٹری دفاع فورسز کی فراہمی یقینی بنائیں گے، اس کے ساتھ عملدرآمد کا طریقہ کار دیا گیا تھا۔اب سپریم کورٹ نے افسران کو براہ راست طلب کیا ہے اور حقائق مانگے ہیں،سپریم کورٹ کے حکم پر عمل ہونا لازمی ہے اگر الیکشن نہیں ہوتے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے، تمام ادارے اور سربراہان جو آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتے ہیں ان کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا
آزاد امید وار والی بلیک میلنگ 💂
یه ہیں تحریک انصاف کے حافظ آباد سے سابقہ ایم پی اے مامون جعفر تارڑ جو زمان پارک ٹکٹ کیلئے انٹرویو دینے نہیں پونچھے کیوں کے ان کے اپنے MNA کے امید وار کے ساتھ مسائل چل رہے ہیں اور اب جناب کو آزاد الیکشن لڑنا ہے اور پارٹی کے ووٹوں کو تقسیم کرنا ہے 75 سال سے ان لوگوں نے عوام کو لولا لنگڑا فقیر سمجھا ہوا ہے اب وقت آ گیا ہے اگر یہ بندا آزاد کھڑا ہوتا ہے ایسی زبردست شکست ہونی چاہیے کے آیندہ یہ آزاد والا چورن کبھی مارکیٹ میں نا اے ملک ڈوب رہا ہے انکو اپنی سیٹ کی پڑی ہوئی ہے عوام کو انکی یہ خوش فہمی بھی اتار دینی چاہیے خان صاحب جس کو بھی وہاں سے MPA کا ٹکٹ دیں عوام کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوانی چاہیے-
مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کنیز کی کُل اوقات اپنی ملکہ کے جوتے صاف کرنا ہے، اپنے قد اور حیثیت سے اوپر کی بات کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچنا چاہیئے۔ ورنہ جیسا منہ ہے ویسی چپیڑں بھی پڑیں گی۔
ایک نامزد نشست پر لائ جانیوالی خاتون جن کی واحد قابلیت یہ ہے کہ وہ بازاری زبان استعمال کرنے میں مہارت رکھتی ہے اس سے پاکستان کے سب سے اہم اور بڑے عہدیدار کے بارے میں متنازعہ بیانات دلانے کا مقصد صرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنا ہے، ان بیانات کے پیچھے ایک مفرور مجرم کا ذہن ہے۔
As PMLN did in 1997 by storming SC to attack CJ Sajjad Ali Shah hearing a contempt petition against Nawaz Sharif, today PMLN is again threatening SC & CJP because they are petrified of elections. I want ppl of Pak to be ready to come out in streets if need be to save Rule of Law,
اسلامُآباد میں مریم نواز کی گاڑی کے گرد ہزاروں وکیلوں کا ہجوم۔۔۔۔ ویسے اگر اتنی پولیس نہ ہوتی تو کیا ہوتا:) ہمارے احسن بھون اور اعظم تارڑ کی وکلاء سیاست کا بھی جنازہ نکلوا دیا جاتی عمرہ والوں نے۔۔۔
اسرائیلی فوج کیجانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد اقصی میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں، پاکستان کے مفاد پرست حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کا ساتھ دینے کی بجائے اسرائیل سے تعلقات استوار کر رہے ہیں۔
#AlAqsaMosque
کیا یہی سول نافرمانی ہے یا اس سے بڑھ کر بھی کوئی سول نافرمانی ہے وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو عوام کیوں سپریم کورٹ فیصلے مانیں کیوں ہائی کورٹ فیصلے احکامات مانیں گی پھر بدحال عوام و کاروبار کیوں FBR احکام مانیں کیوں اداروں کے احکامات مانے ارے جس ملک میں وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کو نہیں مانتی وہاں کیا جنگل کا قانون چلے گا عوام بھی فیصلہ کرلیں کون سا حکم ماننا ہے کونسا مسترد کرنا حکومت کا تو فیصلہ ہے عوام کو ووٹ نہیں دینے دینا ہے
میڈیا جب کسی عسکری ادارے کے خلاف اس طرح کی زبان نشر نہیں کر سکتا تو پھر سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور ان کے اقدامات پر ایسی بکواس کی اجازت کیسے ہے؟ کیا یہاں انصاف کا ترازو برابر نہیں ہونا چاہئے؟