بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی معاشی امور علی خضر کا خوفناک انکشاف، تجزبہ کار ملک برباد کر بیٹھے۔ حکومت نے زیرو کوپن بانڈ جاری کیا اس پر 80 ارب روپیہ اٹھایا ہے اور 15 سال بعد اس پر 512 ارب واپس دینا پڑیں گے 🔥🔥
بریکنگ🚨
متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیو فوٹیج جاری۔
بحرین میں امریکی ہوائی اڈے پر ایرانی بیلسٹک
میزائیلوں سے بڑا حملہ، فوجیوں کی چیخ و پکار سے پتہ چلتا ہے کہ بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
ایران نے اسرائیل کا حیفہ پاور پلانٹ راکھ کا ڈھیر بنا دیا ! الحمداللہ ، یہی وجہ اب ٹرمپ مزاکرات کی بات کرنا شروع ہو چُکا ہے
ایران کو اللہ تعالیٰ فتح مبین نصیب فرمائے آمین
ہمارے سامنے یہ تاریخ رقم ہورہی ہے!!
آئندہ صدیوں تک یاد رکھا جائیگا, ایک ایران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے!!
اِس جوان نے, بہترین انداز میں موجودہ صورتحال بتایا ہے!!