کرکٹ میچ کے دوران سٹیڈیم میں ایک عورت نے عمران نیازی کی تصویر دکھائی تو سٹیڈیم عمران کی باجی چور ھے
ٹیریان کے پاپا چور ھے کے نعروں سے گونج اُٹھا۔
#عمران_خان_انٹرنیشنل_چور
جنت کے کنویں کے زیارت کیجیے۔۔ مدینہ میں موجود یہ کنواں 14 سو سال سے ابھی بھی چل رہا ھے۔ اس کنویں کے پانی کی چھوٹی سے بوتل بھی 5 ریال کی ھے۔ اسی کنویں کے پانی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وصال کے بعد غسل دیا گیا تھا۔
جس وقت کوئی بھی ٹک ٹاکر عمران خان کے خلاف ویڈیو نہیں بناتا تھا کہ کہیں ہمارے ویوز کم نہ ہو جائیں، کہیں ہمارے فالوورز کم نہ ہو جائیں،
اس وقت یہ اکیلا لڑکا تھا جس نے نہ ویوز کی پروا کی اور نہ فالوورز کی، اور یہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا
امید ہے پٹلو کے ساتھ پورا پورا انصاف ہو گا۔"
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی