صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام ��لہی ظہیر کا کھلا خط ایف آئی اے اعلی عدالتوں اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور مقتدر اداروں کے نام
قرآن کے 39 نسخے غلاظت میں لپٹے ہیں اور ریاست خاموش ہے؟
پاکستان میں اس وقت بدترین پورنوگرافک توہین کے مقدمات چل رہے ہیں۔ ا��ہی مقدمات کے سلسلے میں قرآنِ مجید کے انتالیس نسخے این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے کے مختلف دفاتر میں بطورِ شواہد موجود ہیں، جن پر ظالموں نے معاذ اللہ انزال کر کے انہیں آلودہ کیا۔ یہ الفاظ لکھتے ہوئے بھی دل کانپتا ہے۔
میں دین کا ایک ادنی طالب علم ہونے کی حیثیت سے، اور ایک پاکستانی شہری کی حیثیت سے، نہایت دردِ دل کے ساتھ حکومتِ وقت سے اپیل کرتا ہوں کہ اس معاملے کو فوری طور پر آئینِ پاکستان کے تقاضوں کے مطابق حل کیا جائے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ نسخے عدالتوں میں بطورِ ثبوت درکار ہیں، اس لیے متعلقہ ادارے یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ انہیں غسل دے کر دفن نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اس سے ملزم کے خلاف ثبوت ضائع ہو جائے گا۔ یہ ایک قانونی پیچیدگی ضرور ہے، مگر ناقابلِ حل نہیں۔
میری گزارش ہے کہ سب سے پہلے ان تمام نسخوں کا فوری ڈی این اے ٹیسٹ مکمل کرایا جائے تاکہ قانونی ثبوت مکمل طور پر محفوظ ہو جائیں۔ اس کے بعد ایک واضح قانونی طریقۂ کار وضع کیا جائے جو ایک دن کی کاروائی سے ایک آرڈیننس کی صورت بن سکتا ہے۔ اس کے تحت ان مقدس نسخوں کو غسل دے کر باوقار طریقے سے دفن کیا جا سکے، جبکہ ان کی ڈی این اے رپورٹس اور سرکاری تصدیق عدالت میں بطور متبادل ثبوت قبول کی جائے۔
یہ کوئی سیاسی مطالبہ نہیں، نہ کسی ادارے کے خلاف بات ہے۔ یہ صرف قرآن کی حرمت کا سوال ہے۔ آئینِ پاکستان بھی اسلام کی بالادستی اور مقدسات کے احترام کا تقاضا کرتا ہے۔ لہٰذا اس معاملے کو مزید التوا میں رکھنا مناسب نہیں۔
میری حکومت سے پُرزور اپیل ہے کہ اس معاملے میں فوری اقدام کیا جائے، تاکہ قوم یہ محسوس کرے کہ اس کے مقدسات کی حفاظت صرف نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات میں بھی نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہ��یں قرآنِ مجید کی حقیقی حرمت سمجھنے اور اس کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
ایڈمن
Palestinian hostages are being treated like animals; dragged through corridors terrified, blindfolded, handcuffed, emaciated & forced to bow down
Should Hamas release Israeli captives the same way? Then juxtapose the two videos to show how mainstream media will condemn one side & stay utterly silent about the other!
A video from Jenin in the occupied West Bank shows the moment an Israeli sniper shot and killed 20-year-old Mohammed Salameh, an unarmed civilian standing in the street.
How can anyone defend or justify such a crime?
Deeply touched by the heart warming welcome, accorded to me by my dear brother HRH Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia, on my official visit to Riyadh.
From the unprecedented escort provided to my aircraft by the Royal Saudi airforce jets to the smartly turned out guard of the Saudi Armed Forces, this welcome reception speaks volumes about the abiding love and mutual respect between Pakistan and Saudi Arabia.
My most cordial talks today with HRH the Crown Prince, covered a wide range of issues, reviewing regional challenges & enhancing bilateral cooperation.
I deeply admire HRH’s vision & leadership that he provides to the Muslim world.
On the bilateral front, I greatly value HRH’s consistent support & his keen interest in expanding Saudi investments, trade and business ties between our two countries.
It is my fervent prayer that Pakistan - Saudi Arabia’s friendship continues to flourish and attain new heights of glory. Inshallah!
عراق سے صدام کی رخصتی کے ساتھ ہی یہ ملک ایران کی گود میں گرگیا اور اب عراق کے تیل اور دیگر معدنیات تک سب کی سب عراقی کٹھ پتلیوں کے ذریعے ایران کے زیر استعمال ہیں جس سے ایران دوسرے مسلمان ممالک میں دہشت گردی کرنے میں مصروف ہے۔ اب شام میں ایرانی حمائت یافتہ حکومت گرتے ہی شام ایران کی گود سے باہر گر گیا ہے، اور ایرانیوں کو وہاں سے بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ تا ہم شام کی اس صورت حال کا کریڈٹ یوکرین کے حریت پسندوں کو جاتا ہے جنہوں نے امریکہ اور روس، دونوں کا اس قابل نہیں چھوڑا کہ وہ بشاری استبداد کا دفاع کر سکتے۔
فاعتبرو یا اولی الابصار
ڈاکٹر ذاکر نائیک بڑے دوراندیش عالم تھے، سالوں پہلے عمران خان بارے جو فرمایا تھا سچ ہوا، اس ویڈیو کو ��وجودہ فساد کے تناظر میں سنیں معاملہ سمجھ آ جائے گا
پاکستان کی بیوروکریسی دنیا کی نااہل ترین انتظامیہ ہے۔اگر ترقی کرنی ہے تو سب سے پہلے بیوروکریسی کے ڈھانچے کو یکسرتبدیل کرنا ہوگا۔��یک فریش گریجویٹ امتحان پاس کرکے، ٹریننگ لے کر جب اکیڈمی سے نکلتا ہے اسے 2 کروڑ کی گاڑی،سٹاف و مراعات دے کر لاکھوں لوگوں پر حکمرانی کے لیے بھیج دیا جاتا ہے۔انکے دفاتر کے باہر رشوت کے بازار سجے ہوتے ہیں۔ماتحت عملہ بغیر پیسے لیے ایک فائل ایک میز سے اٹھا کر دوسری میز تک نہیں رکھتا۔یہی انتظامیہ ہوتی ہے جس نے تمام حکومتی انتظامی امور سرانجام دینے ہوتے ہیں لیکن امتحان پاس کرکے جب یہ نئے بابو اکیڈمی پہنچتے ہیں انکو تربیت ہی یہی دی جاتی ہے کہ آپ نے حکمرانی کیسے کرنی ہے۔سب سے پہلے اس اکیڈمی کو ختم کرنا چاہیے جہاں یہ مائینڈ سیٹ تیار کیے جارہے ہیں۔ یہ برطانوی راج والے صاحب بہادر مائینڈ سیٹ کو ختم کرکے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنے کی تربیت انک�� شعار ہونا چاہیے۔آپ کسی ڈپٹی کمشنر یا ڈی پی او کے دفتر جائیں اور اگر آپکی جان پہچان نہیں تو آپکو محسوس ہوگا کسی بادشاہ کے دربار کے باہر پہنچ گئے ہیں اور مسائل کے حل کے لیے آپکی رسائی صاحب بہادر تک رشوت یا سفارش کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ سوشل میڈیا پر انکی عوام دوست تصاویر سے دھوکا نہ کھائیں۔حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں۔
آپ صرف مفت بجلی کے بلوں کو روتے ہیں آپکو افسر شاہی کے سرکاری گاڑیوں اور سرکاری پٹرول کے اخراجات کا علم ہوجائے توآپکا سر چکرا جائےکہ ایک دیوالیہ ہوتے ملک کی افسر شاہی کیسے پاکستان کو لوٹ رہی ہے۔ایک اندازے کیمطابق پاکستان میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں ہیں۔اسکے علاوہ افسران کو سینکڑوں لیٹر پٹرول مفت ملتا ہے۔ کچھ اندازہ ہے ان سرکاری گاڑیوں کی کیا قیمت ہو��ی؟اگر 20 لاکھ روپے بھی فی گاڑی کی قیمت لگائی جائے تو 2 سے 3 کھرب کی صرف گاڑیوں کی قیمت بنتی ہے۔ حالانکہ یہ ایک محتاط اندازہ لگایا ہے اصل قیمت کئی گنی زیادہ ہوگی۔ستم ظریقی یہ کہ ان سرکاری بابوں کو ہر سال گاڑی تبدیل بھی کرنی ہوتی ہے۔ اس لیے ہر سالوں اربوں روپے کی گاڑیاں نئی منگوائی جاتی ہیں۔ یہ تو چونچلے ہیں صرف سویلین افسر شاہی کہ فوج کے اندر کیا ہوتا ہے کسی کو معلوم نہیں کیونکہ وہ ایک کلوزڈ سوسائٹی بن چکی ہے۔ انکا آڈٹ کرنے کے لیے تو بعض اوقات آڈیٹر جنرل کو بھی رسائی نہیں دی جاتی۔
@Noormengal_ 2. Outsourcing partner, bound development the assigned area on a given design by ICT management
3. For this action hopefully the people of ISLO get better outing places with better services.
Further, if you consider my idea then ask your team to contact me for further discussion
@Noormengal_ Asslam o Alikum Sir,
Hopefully, you are fine and in good health,
I have a suggestion for these kinds of places in , kindly review below
1. To Develop these kinds of location, ICT management outsources these locations to business partners for a specific period.
ہے تو یہ شخص کرکٹر لیکن اس نے بہت عمدگی سے دعوت دین کا اسلوب اپنایا ادع الی سبیل ربک بالحکمہ کی عمدہ مثال اور دعوت الی اللہ کے لئے موقع کا بر محل استعمال بہت ہی پر اثر ہے
US remains one of the most amazing democracies since law enforcing agencies there gave a damn2most Trump the popular Republican leader & raided his house - US COURTS are not scared of powerful social media trolling by Republicans - They are free of popularity slavery syndrome