ہر انسان عجیب سے کشمکش میں مبتلا ہے جیسے بھی دیکھو ایسے لگتا اس سے بڑا کوئی دل جلے ہے ہی نہیں۔
اللہ کے بندو خوش رہو اور خوشیاں بانٹو اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھو۔
Happy sunday to all lossers🤣🤣🤫
رفتہ رفتہ اترا ہے دل کے مکان میں
کوئی نہیں وہ صرف تری ذات ہی تو ہے
سب پیش آ رہے ہیں خلوص و وفا کے ساتھ
یہ زندگی کی میری بڑی بات ہی تو ہے
توڑا نہ ہم نے صبر کا دامن اسی لیے
لمبی ہے غم کی رات مگر رات ہی تو ہے