زندگی کے اتنے برس گزارنےکے بعد یہ احس��س ہوا کہ دنیا میں مذاہب، عقائد اور نظریات بےشمار ہیں، مگر ان سب سے بڑھ کر اہمیت انسانیت کی ہے۔برداشت، اختلافِ رائےکا احترام اور ہر انسان کو اپنی مرضی، اپنے عقیدے اور اپنے نظریے کےمطابق زندگی گزارنے کی آزادی دینا ہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے
تاریخ کے اوراق پلٹ لیجیے، مسلمانوں کے کٹہرے میں اگر کوئی کھڑا دکھائی دیتا ہے تو وہ آلِ رسولؐ ہی کا گھرانہ ہے؛ اور ہر الزام کے مقابل ایک ہی صدا بلند ہوتی ہے
بَتُولؑ سچی ہے 🥀
On our independence day we pay tribute to the country's founding fathers and the sacrifices so many have made for our freedom. Our freedom is precious & must be preserved & built on, not undermined by efforts to curb it or erode our fundamental rights. Long live Pakistan !
It's boring, of course, but this is the highest level of skill, the most important match in every player's career; no one wants to make a mistake. Athletes who have competed at a high level understand what I'm talking about.
#worldcup#fifadünyakupası#spain
اس درد کو محسوس کریں، آپ کے بزرگ کہیں سے ہجرت کرکے کسی صحراء یا جنگل بیابان میں آکر آباد ہوئے ہوں، آہستہ آہستہ وہاں اور لوگ بھی آکر رہنے لگیں اس طرح ایک بستی آباد ہوجائے، پھر آپ کے بزرگ اس بستی میں بسنے والوں کے لئے آسانیوں کا باعث بننے لگ جائیں، بھوکوں کو کھانا کھلائیں، پیاسوں کو پانی پلائیں، بے روزگار کو روزگار مہیاء کریں، قرض داروں کے قرض ادا کریں، پھر اس آبادی کے لئے وہاں مسجد کو آباد کریں، دیکھتے ہی دیکھتے وہ مسجد اردگرد کے علاقوں کا مرکز بن جائے، نمازیوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے مسجد کو وسیع کریں، نمازیوں کے لئے ٹھنڈے پانی کا بندوبست کریں، ان کے لئے ��ُرلطف کھانوں کا انتظام کریں، دور سے آنے والوں کو اپنے گھر میں رہنے کی جگہ دیں، غرباء و مساکین کو نیا لباس پہنائیں، گنہگاروں کو خدا کا پیام پہنچا کر سیدھی دکھائیں۔
آپ کے بزرگوں کا یہ عمل خدا کو اتنا پسند آئے کہ خدا بچہ کی پیدائش کے لئے اپنا گھر عطاء کردے، آپ کے بزرگوں کو باقی دنیا میں بلند مقام عطاء فرمائے، دنیا آپ کے بزرگوں کو سردار ، مومن اور صادق و امین کہے۔ یتیموں کا پالنے کے لئے دی گئی پناہ گاہ کو خدا اپنی پناہ گاہ کہے۔
پھر ایک وقت آئے اس خانہ خدا اور دین خدا پہ کوئی ظالم حملہ کرے تو آپ اپنی جان مال عزتیں قربان کردیں ، لیکن اسی خانہ خدا اور وہ آبادی جو آپ کے بزر��وں نے آباد کی تھی اس سے نکلنا پڑے نمازیوں سے بھری مسجد سے نکلتے وقت کوئی آپ سے یہ تک نہ کہے کہ "نا جاو ، خدارا رُک جاو" تو آپ کو یہ درد کتنی تکلیف پہنچائے گا؟
ساٹھ ہجری آ��ھ ذولحج کو خانہ کعبہ کے متولیان ہاشم , عبدالمطلب، ابو طالب کی اولاد عین حج کے موقع پہ خانہ کعبہ سے رخصت ہوئی تھی، وجہ صرف اس خانہِ خدا کی حرمت پامال نہ ہو، جس پاک گھر میں خدا کو سجدہ کیا جاتا ہو اس کی زمین خون سے رنگین نہ ہو، خون خرابہ دیکھ کر حج جیسا فریضہ قضاء نہ ہوجائے۔ آج کے دن حسینؑ ابن علیؑ حج کو عمرہ میں بدل کر کعبہ کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے تھے، حسینؑ وہ وقت وہ باتیں سوچ کر آنسو بہا رہے تھے کہ یہی کعبہ تھا جہاں پہلے جنگل بیابان اور خشک پہاڑ اور گرم صحرا تھے، ان کے جد ابراھیمؑ نے تعمیر کیا، ان کے بعد ان کے دادا ہاشمؑ نے اسے آباد کیا، عبدالمطلب دو سو کلومیٹر کا کٹھن سفر کرکے اس گھر کے حاجیوں کے لئے پانی کا بندوبست کرتے، حاجیوں کو بہترین کھانے پیش کرتے ، بے لباس طواف کرنے والوں کو حرمتِ کعبہ سکھا کر اپنے پاس سے احرام کی چادریں دیں، شراب اور جواء جیسی لعنت سے پاک کیا، یہی وہ کعبہ تھا جس میں ان کے بابا علی ابن ابی طالبؑ کی ولادت ہوئی، یہ وہی کعبہ ہے جس کی دیوار سے ٹیک لگا کر ابوطالبؑ بیٹھا کرتے تھے اور اپنے بھتیجے محمدؐ کی شان میں نعتیں کہا کرتے تھے، یہی وہ کعبہ یے جس کے صحن میں کھڑے ہوکر حسینؑ کے پاک ناناؐ نے خدا کے دین کی حقانیت کا پرچم بلند کیا، کیا یہ وہی کعبہ نہیں جس پہ ابراہہ کے ہاتھیوں نے حملہ کیا تو عبدالمطلبؑ کی ایک دعا کے اثر نے ابابیل بھیج کر ہاتھیوں کو بھگا دیا۔
محسوس کریں اس وقت کو جب حسینؑ ابن علیؑ آخری بار کعبہ کو دیکھ کر یہ فرما رہے ہوں گے اے آنسوں کی سجدہ گاہ میں اپنے شیر خوار بچوں اور اپنی پردہ دار بہنوں کو لے کر رخصت ہورہا ہوں تاکہ رہتی دنیا تک تیرے یہ طواف جاری رہے ہیں، یہ صفاٰ و مروہ باقی رہیں، یہ لبیک الھم لبیک کی صدائیں تاقیامت جاری و ساری رہیں، میں اپنے خون سے تیری جڑیں اتنی مضبوط کردوں گا کہ پھر کوئی یزید یا یزید زادہ تیری طرف دیکھنے کی جر��ت نہ کرے گا۔
اور پھر حسینؑ ابن علیؑ نے جو وعدہ کیا وہ نبھا کر دکھایا۔ آج دنیا بھر سے آئے لاکھوں حاجی منیٰ و عرفات میں سکون سے بیٹھے ہیں کیونکہ اس سکون کے پیچھے بنوہاشم کا پاکیزہ خون شامل ہے۔
آج آپ جب کعبہ کو دیکھ کر لبیک الھم لبیک کہیں تو ساتھ "شکریہ یا حسینؑ" ضرور کہیں۔
علی اصغر
Israeli IDF terrorists kill a Palestinian woman in broad daylight.
Is there anyone in this world who can stop these bastards.
Caution: Disturbing video.
یہ شہیدوں کے جنازے ہمیں آج بھی اُس ابدی معرکے کی یاد دلاتے ہیں ،معرکۂ حق و باطل ، جو ۶۱ ہجری میں سرزمینِ کربلا پر برپا ہوا تھا۔ وہی کربلا، جہاں رسولِ خدا ﷺ کے اہلِ بیت کے بزرگ، جوان اور معصوم بچے، حق کی پاسبانی کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
وہاں بھی ایسے ہی دل دہلا دینے والے مناظر تھے .بھائی بھائی کے پہلو میں، باپ بیٹے کے ساتھ، ریگزار پر بے گور و کفن پڑے ہوئے۔ اور دوسری طرف ایک ہجوم تھا — ایسے مسلم��نوں کا ہجوم — جو یا تو براہِ راست اس ظلم میں شریک تھے، یا اپنی خاموشی، بے حسی اور مصلحت کوشی کے ذریعے اس عظیم جرم کے برابر کے شریک بن گئے۔
اور آج… منظر کچھ بدلا نہیں۔
آج بھی ایک جماعت ہے جو مکتبِ حسینؑ کی سچی پیروکار بن کر میدانِ حق میں اپنا خون پیش کر رہی ہے، تاکہ وقت کے یزید اور ابنِ زیاد کے چہرے بے نقاب ہو جائیں، اور انسانیت پر حق و باطل کی تمیز واضح ہو جائے۔
اور دوسری طرف وہی دعویدارانِ دین ہیں — جو خود کو رسولِ خدا ﷺ کی امت کہتے ہیں — مگر یا تو اس ظلم میں ہاتھ بٹا رہے ہیں، یا خاموش تماشائی بن کر ظالم کے ظلم کو تقویت دے رہے ہیں۔
یاد رکھو! تاریخ کبھی خاموش نہیں رہتی۔ وہ اپنے سینے میں ہر کردار، ہر خاموشی اور ہر خیانت کو محفوظ رکھتی ہے — اور ایک دن مجرموں کو رسوا کر کے رہتی ہے۔
افسوس… اصل سوال یہ نہیں کہ ظلم ہو رہا ہے یا نہیں،
اصل سوال یہ ہے کہ ہم کس صف میں کھڑے ہیں؟
ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟
حسینؑ کے ساتھ… یا یزید کے ساتھ؟
کیونکہ کل کی رسوائی سے بچنے کا فیصلہ…
آج ہی کرنا ہوگا!
ایک مس کیلکولیشن ساری دنیا کر گئی ھے ۔۔۔
ایرانیوں پر ایک کربلا اور آن پڑی ھے
وہ یہ جنگ جیتنے کے لئے نہیں لڑ رھے ۔۔۔ وہ یہ جنگ کربلا سمجھ کر لڑ رھے ھیں
کربلا سے چاھے کوئی زندہ نہیں نکلا تھا ۔۔۔ لیکن شہادت پانے والوں کا نام آج بھی زندہ ھے
کوفی تب بھی تھے
کوفی آج بھی ھیں
نا اسل��ہ، نا کمک تب تھی
نا اسلحہ نا کمک اب بھی ھے
ایرانی اپنے حصے کی قبریں کھود چکے ھیں
جب جنگ میں کوئی بے پرواہ ھوجائے تو نقصان یا جان اھمیت نہیں رکھتی ۔۔۔
یااللہ اس جنگ میں جو بھی مظلوم ھے اس کی مدد فرما
Time for Pakistan to leave the Board of Peace which it should not have joined in the first place, set up and headed by a man who has launched attacks against 7 countries and whose admin is complicit in Israel's genocide in Gaza
The UN education agency @UNESCO says that the bombing of a primary school during the US and Israeli military attacks on #Iran on Saturday constitutes a grave violation of humanitarian law.
https://t.co/fkXfJck0UM
Israeli security cabinet meeting in Tel Aviv got hit by Iranian hypersonic missile. So far 7 Israeli army Generals dead bodies recovered from the site. More dead expected building totally destroyed.