تمام عالم اسلام کو شب برات کی مبارکباد دل کی گہرائیوں سے دیتا ہوں
اس پر نور عبادت کی رات اللہ ہم سب کے دلوں کو اپنے نور سے بھر دے اور دعائیں قبول فرمائے۔آمین
#شب_برات
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآباد کا ایک بڑا ادارہ ھے اسے یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے اور اس کے لئے انشاءاللہ بہت جلد اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کروائیں گے اور میرا حکومت سندھ سے اور گورنر سندھ سے مطالبہ ھے کے وہ کالج کو یونیورسٹی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں
ڈی جی رینجرز سندھ
میجرجنرل محمد سعید!
مہاجروں کومسلمان اورپاکستانی بننے کادرس دینے کےساتھ ساتھ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ
جسٹس ثاقب نثار کو
مسلمان اورپاکستانی بننے کامشورہ کب دیاجائے گا؟
کیا مسلمانیت اور پاکستانیت کا درس صرف مہاجروں کیلئے ہے؟
اس عمل کوکیا آپکادہرامعیار نہیں کہا جائے؟
Awkward moment - Dacoits took picture with looted money which leads to their arrest, as LEAs arrests 6 culprits involved in number of robberies in #Karachi & #Quetta. TEN MILLION* rupees recovered. 😂😂
خدمت خلق فاونڈیشنKKF ساوتھ افریقہ یونٹ کی جانب سے جاہنسبرگ چیپٹر میں غریب اور نادار افراد میں دودھ اور اجناس
آج مورخہ 19 اکتوبر بروز جمہ بمقام جاہنسبرگ فورڈسبرگ میں خدمت خلق فاونڈیشن KKF کے زیراہتمام غریب اور نادار افراد میں دودھ اور اجناس کی تقسیم کی گئی