رجسٹرار سے ہم نے کہا کہ عمران خان کا بال بھی بانکا ہوا تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا ؟ کیا آپ گارنٹی لیتے ہیں عدالت لیتی ہے ؟ کہا گیا نہیں ،
نواز شریف کی گارنٹی مانگنے والی عدالت کدھر گئی ؟
عمران کی صحت والی جلد سماعت کی درخواست کو خارج کر دیا گیا اور کہا گیا کہ 94 اس نوعیت کی درخواستیں التوا ہیں
جب کہ اس طرح کی نہ حکم عدولی ہوئی نہ ایسی نوعیت کی کوئی ہیلتھ متعلق کوئی درخواست ہے ،جبکہ سپریم کورٹ کے ایس او پیز کے مطابق اس نوعیت کی درخواست یا اسی ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے لگائی جاتی ہے .
" قائدِاعظم کے بعد پاکستان میں اگر کسی لیڈر نے قوم کو ایک نظریہ اور مقصد دیا تو وہ عمران خان ہیں۔ عمران خان صرف سیاستدان نہیں، ایک نظریے کی پہچان بن چکے ہیں " علامہ شہنشاہ نقوی
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
میں نے عمران خان کو بتایا کہ " ساری قوم آپ کے ساتھ ہے ، عمران خان نے بار بار کہا کہ جا کہ بتاو انھیں کہ وہ میرے ساتھ ظلم کررہے ہیں "
ڈاکٹر عظمی خان بتاتے ہوۓ آبدیدہ ہوگئی💔
A man who was rejected by the people of Lahore....and Pakistan, yet his daughter (a medical school drop out out) becomes the CM, with help of Pindi (in similar fashion she go admission into a medical school!) names a hospital built with peoples money in his name!
Truly in Pakistan Demo-cracy is the best revenge.....
کل قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کے شوقین نوجوانوں سے پوچھا کہ عمران خان کی صحت کے لیے آواز اٹھانا کیا سیاست ہے
99٪ فیصد کا جواب تھا کہ یہ سیاست نہیں انسانیت ہے
سوال کیا : موجودہ کرکٹرز کو آواز اٹھانی چاہیے؟
تو ایک نوجوان نے کہا : موجودہ کرکٹر اپنی کمائی حلال نہیں کرتے اور حرام کمانے والا کبھی بھی سچ نہیں بولتا اس لیے یہ عمران خان کے لیے نہیں بولتے
The moment the death of 3-year-old child Taim Saed Mahmoud Hamdan was announced. He succumbed to injuries sustained in an Israeli strike targeting a gathering of civilians west of Deir al-Balah, behind Al-Banna Bakery.