🚨 پاکستانی فوجی انٹیلی جنس کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق: سیاسی منظر نامے کو آگے بڑھانے کے لیے اسحاق ڈار کا استعفیٰ ناگزیر ہے — جو محسن نقوی کو وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم کے عہدوں پر فائز ہونے کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ اقدام اگلے مرحلے میں شہباز شریف کو رگڑنے کی پیشگی شرط ہے۔ سب کی نظریں 28ویں ترمیم پر ہیں جو اس تبدیلی کا محرک بننے والی ہے۔ حتمی مرحلے میں وردی میں ملبوس فیلڈ مارشل (عاصم منیر) صدارت سنبھالنے والے ہیں، اور وسیع پیمانے پر گرفتاریاں متوقع ہیں۔ یہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے واضح وارننگ ہے۔
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
یہ ہے اسکی اوقات چند دن پہلے بڑکیں مار رہا ہے تھا جسے ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے آج لائن میں لگ کر انکو سلوٹ مار رہا ہے
مار سلوٹ چوکیدار تو ابھی مرشد کو بھی مارے گا سلوٹ ان شاءاللہ
عمران نیازی جیسے فتنے(غدار) کی ہمیشہ مخالفت کی اور
ن لیگ کی حکومت کو ہمیشہ سپورٹ کیا۔۔
مگر یہ سمجھ نہیں آ رہی ہے
عمران نیازی جب گیا تو
کل قومی قرضہ(اندرونی)
44 ہزار ارب روپے اور بیرونی 130 ارب ڈالرز تھا۔
اور اب
(اندرونی)81 ہزار ارب روپے
اور
بیرونی 138 ارب ڈالرز ہے۔
اگر۔۔۔یہ حکومت قرضے ادا کر رہی ہے تو وہ کم ہونے کے بجائے
(اندرونی) ڈبل اور بیرونی بڑھے کیوں ہیں؟
یہ ہو کیا رہا ہے ملک کے ساتھ۔۔؟🤔
عوام کو بھی ریلیف نہیں ملا۔
مہنگائی،ٹیکسسز کی بھرمار ہے۔
پٹرول،بجلی،آٹا،چینی سمیت ہر چیز مہنگی ہوئی ہے۔
ڈالر بڑھا اور روپیہ گرا ہے۔
یہ کونسی"معاشی سائنس"اپلائی ہو رہی ہے؟
ن لیگ کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے؟
(اسد آر چوہدری)
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے