اس سـے ملـے تـو ہم سارا اعتدال بُھول گئـے
سو ابتدا سے ہی ــــــــــــ بے انتہا محبت کی
نئے سِرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی مِلا
سـو ایک شـخص سے میں نے بارہا محبت کی
رحمن فارس
سفر لمبا ہوگا ! ! تم خوبصورت یا سمجھدار دونوں مت چننا ۔
سمجھدار چننے کی غلطی تو کبھی مت کرنا
ورنہ تم ہر موقع پر غلط ثابت کردی جاؤ گی۔
دعا کرو کہ نصیب کسی صاحب ظرف سے جا جڑے ۔
کیونکہ سفر لمبا ہے اور درگزر کئے بنا گزرنے والا نہیں ۔..!!
💯💞