@PakrailPK معززمسافرآج مورخہ 2022-08-26 بروزجمعہ موسم کی خرابی کی وجہ سے آج کراچی سے لالاموسا جانے والی ملت ایکسپریس ناگزیروجوہات کی بنا پرنہیں جانے گی.فیصل اباد جاۓ والے مسافروں کودوسری گاڑیوں میں ایڈجیسٹ کیا جاۓ گا اور آن لائن بکنگ والے مسافر حضرات اپنے گھر بیٹھے فل ریفنڈ لے سکتے ہیں۔
@ijazali7 رضامندی کے بنا سسرال سے واپسی کا نتیجہ.....
ہمیشہ پہلے اجازت طلب کریں ۔ اگر زوجہ محترمہ کا دل فرما رہا ہو تو پھر ہی واپسی کا سفر شروع کریں
موٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ میں تو مزید احتیاط کریں ۔۔ عزت و جان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔۔
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں
Time to say goodbye. Truly always leave a little piece of my heart at @thePSLt20 each year. What a season ❤️ Thank you SO much for opening your hearts to me and making me feel so welcome. 🥰
Disappointed with @JamesFaulkner44 comments who reciprocated Pakistan's hospitality&arrangements by levelling baseless allegations.We al have been treated with respect &never ever our payments have been delayed. No one should be allowed to taint 🇵🇰, 🇵🇰cricket & the #HBLPSL brand.
پچاس پچاس سال کی کنواری بہنیں، عرصہ دراز سے یتیم، ایک ہی بھائی تھا جو روٹی کما لاتا تھا، وہ بھی چھ ماہ پہلے اللّہ کو پیارا ہو گیا
کوئی اہلِ دل اندازہ لگائے انکی ویرانیوں کا.. الحمدللّہ اس مہینے کا 25 ہزار ان تک پہنچ گیا
یہ نیکی جن کے نصیب میں تھی
واللّہ وہ بڑے ہی خوش نصیب ہیں
"Cricket Australia is excited about the prospect of touring Pakistan next year for what will be a highly anticipated series in a country so incredibly passionate about the game and their national team."
Nick Hockley, Cricket Australia CEO 🇦🇺