@ProudPakistanie@UmarBashir_ جی بلکل آپا سے اتفاق کرتا ہوں اور میری بھی رائے یہی ہے گوکہ میں بھی بعض اوقات ناقدین میں شمار ہوتا ہوں سنیل کی لیکن ایک مہذب تعلیم یافتہ اور پکی عمر کا تجربے کار بندہ ہے مجھے نہیں لگتا وہ کسی خاتون سے بدتمیزی کرے باقی اس کلپ سے میں متفق نہیں۔ وللہ اعلم
@ProudPakistanie@UmarBashir_ بلکل کچھ ایسا ہی ہوا ہوگا لیکن ہماری عوام جذباتی ہے فورا بنا تحقیق شروع ہوجاتی ہے صاف لگ تہا ہے مرضی کا کلپ شیئر کیا ہے اگر اتنی ہی سچی تھی تو شروع سے لگاتی کب سلام دعا ہوکر انہوں نے پوچھا ہوگا اور پھر جواب آیا ہوگا
@UmarBashir_ میرا خیال ہے مرضی کا کلپ کاٹ کر شیئر کیا ہے ٹھیک ہے کوئی بھی کچھ بھی مطالبہ کرسکتا ہے لیکن یہ کہنا کہ دس ہزار ڈالر والی آپ کی شکل ہے یا ایسا ہے کوئی قبیح جملہ تو جواب تو پھر ویسا ہی آئے گا نا؟ پورا شروع سے کلپ شیئر کریں تاکہ پوری بات سن کر لوگ فیصلہ کریں
@adeelraja میرا خیال ہے مرضی کا کلپ کاٹ کر شیئر کیا ہے ٹھیک ہے کوئی بھی کچھ بھی مطالبہ کرسکتا ہے لیکن یہ کہنا کہ دس ہزار ڈالر والی آپ کی شکل ہے یا ایسا ہے کوئی قبیح جملہ تو جواب تو پھر ویسا ہی آئے گا نا؟ پورا شروع سے کلپ شیئر کریں تاکہ پوری بات سن کر لوگ فیصلہ کریں
@Intl_Mediatior No doubt that China has emerged as a global power, but currently, to say down fall of America …... It is not.
Yes the Jews, Christians, and hypocrites are the part of dirty game.
All blackmailers 🙃
@Intl_Mediatior سرجی شاید کوئی اس بات سے اتفاق نہ کرے کہ مولانا پاکستانی تاریخ کے منافق ترین مذہبی سیاسی رہنما ہیں اور ان سے خیر کی امید۔۔۔۔😏 نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم نے مرتے دم تک جمہوریت اور جموری جماعتوں کو یکجا کرنے میں لگایا اور یہ صاحب جمہوریت کے خلاف جمہوری جماعتوں کو استعمال کرتے رہے
@ParvezBaig1055 اچھا پاکستان میں ایسا ہوا تو عرب ممالک میں کیوں اسے مولود النبی ﷺ کہ کر اعزاز بخشا اور عام تعطیل کے ساتھ دروس و بیانات جتی کہ جمعے کے خطبے میں بھی اس پر کلام؟؟؟؟؟
@KhanMobeena@silent_Asasin ہر دور کی نئی نسل ہوتی ہے یہ کوئی انوکھی نئی نسل نہیں دوسرا ہر نئی نسل کی پرورش اس کے والدین خاص کر ماں کرتی ہے جب عام سے مذہبی سوالوں کے جوابات بھی اس طرح کے گھٹیا چینلز کے بیہودہ واہیات ڈراموں کے زریعے ملیں گے تو پھر اس والی نسل کا حال کیا ہونا ہے۔۔۔۔ اچھی طرح سمجھ آرہا ہے
@BalochNadir5 ہوا لئکن بہت اچھا ایسے کنجروں گھٹیا لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوگا تو شاید نئی نسل کو کچھ عقل آجائے ورنہ یہ سدھرنے والے نہیں 😡😡😡 کوئی دکھ کوئی افسوس نہیں اور جسے میرے دکھ نہ ہونے سے تکلیف ہو رہی ہے وہ میرے کمنٹ پر بکواس کرنے کے بجائے دو روٹی زیاہ کھا کر سو جائے
@KhanMobeena سب لفاظیاں ہیں ہر ایک کردار واضح ہوچکا ہے کون اس ملک عوام اور خان کے خلاف ہے
تاریخ میں اپنا نام لکھوانے اور عوام کو پرانا چورن بیچنے کے لیے ایسی کسی لفاظی کی کوئی اہمیت نہیں
یاد رہے ان کا کردار رجیم چینج سے لے کر آج تک ہر معاملے میں برابر کا رہا ہے ان کے ابا صدر بنے بیٹھے ہیں
@AthSal01 کیا اس ملک میں سچ بولنے والا اپنی رائے کا اظہار کرنے والا اپنے حق کی بات کرنے والا برا ہی کہلاتا ہے
بہت کچھ لکھ سکتا ہوں مگر بھینس کے آگے بین بجا کر کیا فائدہ؟ میں تو تربیت کے آگے یہ بھی لکھ سکتا کہ لعنت دینے والی کی شکل پر لعنت، بس دعا ہے اللہ آپ کو ہدایت دے
@Intl_Mediatior@rizwan_media رضوان بھائی آپ نے جو لکھا اسے مختصر الفاظ میں ایسے کہتے ہیں
“آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے” 😜🙈
اللہ اپنا کرم فرمائے لیکن آنے والے چند سال ((شاید دس)) بہت خوفناک سے نظر آرہے ہیں اس ملک کے لیے اور ڈر لگتا ہے اس کا اظہار کرتے کو خیالات ذہن میں گردش کرتے ہیں ایسا ماحول دیکھ کر😔
@Intl_Mediatior سرجی باقاعدہ پلان کے تحت پاکستان/عوام کو تباہ وبرباد کیا جارہا ہے ہمارے اسلامی شعائر اور ثقافت معاشرتی اقدار کو ختم کرکے اغیار کا نظام اور رسومات کا صرف پرچار نہیں کیا جارہا بلکہ رائج کروانے کے لیے بھرپور کوشش کی جارہی ہے
اس میں سب سے پہلے ملک کے مالک اور پھر باقی سب شامل ہیں😏🤐