🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
تازہ ترین
ایران کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ۔
ہم اسرائیل کو کھنڈر بنا دیں گے، اب دنیا اس جنگ کا نیا چہرہ دیکھے گی، ہم نیتن یاہو سمیت اسرائیلی لیڈرشپ کو مارے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گے۔دنیا میں امن قائم کرنے کے لئے اسرائیل کا ختم ہونا بہت ضروری ہے۔
سربراہ ایران سپریم کونسل
اللہ اکبر ایران لگاتار ہائپرسونک میزائل اسرائیل پہ داگ رہا ہے اس سے زیادہ خطرناک دھماکہ کم ہی کسی کیمرے میں ریکارڈ ہوئے ہوں گے .. 🚨
#بریکنگ#Iran#TelAviv#IranWar
اچھی خبر
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اہم سنگ میل عبور کیا ہے اور یہاں پر جہازوں کو ری فیول کرنے کا اسٹیشن لگا دیا گیا ہے
پی ایس او کی مدد سے یہ ایئرپورٹ پر ری فیولنگ شروع ہو گئی ہے
#Balochistan#Gawadar