@alinashigri اپ تو کمال صحافی ہے نا آپ سے تو تواقع نہیں تھی ۔ اس ایونٹ میں جانا جہاں حلف اٹھا رہا ہو وہ سٹیٹ کا نہیں زات کا ہوتا ہے یہاں کچھ بھی ہو کمپنی والوں نے کہا چوتیا عوام کی کیا اوقات ہے یہ کھٹپلی لگا لیا۔ تو اپنے حق کو اینی طریقے سے لینے کیلے یہی کھٹپتلی کو انفارم کرنا پڑتا ہے نا۔
مافیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ انصافینز میں اتنا کنفیوژن پھیل دو کہ وہ کچھ سوچ ہی نہیں سکیں اور اپنے فوکس ( عمران خان ) سے ہٹ جائیں۔!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
@DurraniViews بزدل قوم کی علامت یہی ہے ۔ بس گنتی کرتے ہوے خود کی مرنے کی انتظار کرو۔ ۔
اب کیا عمران خان آکے اپ کو یہ بھی دلادے کہ اپ کا نمائندہ کون ہے ؟
باقی دنیا میں دیکھو۔ یہ حال بن جاے تو عوام ان کے کیا درگت بنا دیتا ہے ۔
شاباش قوم پاکستان ۔لگے رہو ۔۔غلام ہی غلام رہو
@mianumarjamil بزدل قوم کی علامت یہی ہے ۔ بس گنتی کرتے ہوے خود کی مرنے کی انتظار کرو۔ ۔
اب کیا عمران خان آکے اپ کو یہ بھی دلادے کہ اپ کا نمائندہ کون ہے ؟
باقی دنیا میں دیکھو۔ یہ حال بن جاے تو عوام ان کے کیا درگت بنا دیتا ہے ۔
شاباش قوم پاکستان ۔لگے رہو ۔۔غلام ہی غلام رہو
@balochi5252 گڑ بھڑ تو ہے
خان نے کہا تھا وحدت المسلمین سے کے ساتھ الحاق ہوگا لیکن نہیں سنی اتحاد کے ساتھ کیا اس نے ایک بھی سیٹ نہیں جیتاتھا ۔جبکہ وحدت المسلمین نے ایک سیٹ جیتا تھا ۔
لو اب ریزرو۔۔
کوئی شک نہیں کوئی تو ہے جو خان کے فیصلے کے خلاف کررہا ہے جو کمپنی چاہتی ہے ۔
گڑ بھڑ تو ہے
خان نے کہا تھا وحدت المسلمین سے کے ساتھ الحاق ہوگا لیکن نہیں سنی اتحاد کے ساتھ کیا اس نے ایک بھی سیٹ نہیں جیتاتھا ۔جبکہ وحدت المسلمین نے ایک سیٹ جیتا تھا ۔
لو اب ریزرو۔۔
کوئی شک نہیں کوئی تو ہے جو خان کے فیصلے کے خلاف کررہا ہے جو کمپنی چاہتی ہے ۔
عمران خان کی خواہش جماعت وحدت المسلمین کے ساتھ جانے کی تھی۔ وحدت المسلمین نے ایک سیٹ بھی جیتی تھی مگر کچھ لوگوں کو سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کرنا تھا اور اب عوام بھگت رہیں ہیں 😏
@Hammad_Azhar حماد بھائی پلز پارٹی کے رہنماوں کو کان پکر کو بتا دیں یہ مو آن والی بات ممکن ہی نہیں علی محمد خان محمدﷺ پہ دورد سے شروع کرتا ہے پھر کیوں اس کو یہ نظر نہیں آتا کہ نواز اور زرداری جیسے لوگ لیڈر نہیں ہے لیکن موصوف تو بڑے ٹھٹائی سے کہہ رہا ہے بڑے بڑے لیڈر۔۔
@Ali_MuhammadPTI
@MianAdnan_007 welcome Boot Polisher Group , we are believe and have evidence who were involved in 9 May Daram . this is our Demand, every thing will be cleared.
You boot Polisher Party Worker claiming as Sharif Family are very innocents. do you remember model Town incident?
@SHaiderRMehdi@ImranKhanPTI@AsadQaiserPTI@sherafzalmarwat@Ali_MuhammadPTI@soldierspeaks we follow you it doesn't mean we believe in your analysis. Make sure we're with Imran Khan not any other single person,If they will do as you are claiming , the result will be same as Khatak,Asad Umar.that's it. talk on Pakistani corrupts elemnent insteat of such like news .
@AzmaBokhariPMLN ماڈل ٹاون کے قتل عام کرنے خاندان کے رکھیل اور لونڈی اجکل ہمیں کہہ رہی ہے ؟
شرم و حیا تو تم جیسے لوگوں میں کہاں سے آنا ہے وہ تو عزت اور ضمیر والوں میں ہوتا ہے تم جیسے ٹکے پہ بھیگنے والی عورت اس خاتوں کو کہہ رہے ؟ کبھی کونسلر کا سیٹ جیتا ہے؟ کتنے ووٹ ملے ہیں؟ enough is enough
@Hussnain_Tweets@FrehmanD ہاں کے پی والوں کو اپنے حالت بدلنے کا شوق نہیں ہے صرف پنجاب کو ہے اس لے ایک خاندان کے انے والے نسلوں کو بھی اپنا لیڈر مان کے بیٹھا ہے ۔ مائین بہنیں کی عزت کے ایسی کا تسی کرے کچھ بھی کرے پھر بھی نس وہی لیڈر ۔۔ یہ ہے نا جو قوم خود بدلتی ہے
ہمیں چاہے بھی نہیں ۔ایسی سوچ۔
@Ali_MuhammadPTI@PTIofficial علی بھائی پلز ٹیوٹر کے علاوہ جب اپ کسی چینل پہ ہو اس وقت سخت موقف رکھیں ۔ اپ فرما رہاتھا نواز شریف زرداری بڑا لیڈر ہے مفاہمت کرنا چاہے ۔۔ پہلی بات اپ کے نظر میں یہی کوالٹی ہے لیڈر کی جو ان دو خاندان میں ہے؟مفاہمت کیا کرنا ہے ان سے ؟ سیٹوں کی بٹوارے یا کچھ اور ؟
پلز خیال رکھیں
علی محمدخان سے کوئی پوچھے مفاہمت سے کیا مراد ہے ؟
اتنا سیٹ تم لے لو ، اتنا ہم لیتے ہیں۔ یا عوام کو جو باتیں ہم نے بتائی ہے وہ چپ کرکے اسمبلی مین بیٹھو نہ احتجاج کرو ، نہ عدالت میں جائیں ، نہ کوئی اور سٹیپ اٹھاے۔
پوچھے تو سہی ۔۔یہ مفاہمت ہوتا کیا ہے ؟
#alimuhammadkhan