موجودہ صورتحال میں خطے کو پاکستان کی باصلاحیت بااختیار دانشمند اور دوراندیش قیادت کی ضرورت ہے
خطے کی صورتحال کیلئے جادو ٹونے اور شخصی استخاروں کی نہیں حالات کی گتھیوں کو سلجھانے والی باصلاحیت قیادت کی ضرورت ہے
قوتیں جان لیں خطے کی بہتری کیلئے پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
Shahrah e Pakistan from Karimabad to Ayesha manzil looks nice after kerb painting & lane marking. Such small little interventions make a lot of difference & unfortunately were totally missing in the last few years #KarachiWorks
لگے ہاتھ نئی افغان حکومت کو طالبان کے جد امجد مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کی معلومات کے لیے حکومت پاکستان سے لازمی رابطہ کرنا چاہیئے۔
کونسے ایسے محرکات تھے کہ طالبان کے وڈے کو قتل کیا گیا۔۔۔۔؟
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی ضلع حیدرآباد کے سابق جنرل سیکریٹری میر فتح علی خان تالپور کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
مرحوم میر فتح علی خان تالپور نے ثابتقدمی سے پارٹی کے فراٸض سرانجام دیئے، آخری دم تک اپنے نظریئے پر قاٸم رہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم میر فتح علی خان تالپور ک اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور ان کے لیئے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے
مولا سلامت رکھے صدر کو جنہوں نے دہشت گردی جیسی لعنت کا مکمل صفایا کیا،
ورنہ آج صدرِ پاکستان بیت اللہ محسود وزیراعظم ملا فضل اللہ آرمی چیف ایمن الظواہری اور چیف جسٹس ملا کبیر ہوتے،
افغانستان کی صورتحال پر لڈیاں ڈالنے والوں ڈرو اس دن سے جب افغانستان جیسے تماشے تمہارے ساتھ ہوں،
“جب کشمیر کو بنی گالہ اور رائیونڈ سے چلانے کی کوشش کی گئی تو اس کا نقصان آزاد کشمیر کو اٹھانا پڑا۔ اب کشمیر کی عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی اور پاکستان پیپلز پارٹی کو جتوائے گی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KashmirMainTeerChalega
2/4
“یہاں سلیکٹڈ کا پسینہ نکل گیا ہے، اور وہاں مودی کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آرہی ہے ایک جیالا وزیر اعظم آرہا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KashmirMainTeerChalega
1/4
“عوام جان چکی ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تباہی، غربت اور بیروزگاری ہے اور ہمیں اس سے آزاد جموں و کشمیر کو بچانا ہے، تیر کے نشان پر مہر لگا کر ایک عوامی حکومت بنانی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KashmirMainTeerChalega
3/4
“ہم کشمیر کے نوجوان کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں، ہم کشمیر کے غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہمیں آپ کے ساتھ اور ووٹ کی ضرورت ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KashmirMainTeerChalega
4/4
پاکستان پیپلز پارٹی کا مظفرآباد میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ، عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے 25 جولائی کے انتخابات کا فیصلہ پولنگ سے قبل ہی سنا دیا. #KashmirMainTeerChalega
جیت کا نشان، تیر کا نشان
کشمیر کی شان، تیر کا نشان
۲۵ جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو کامیاب کرکے عوامی حکومت کی بنیاد رکھیں۔
“آزاد کشمیر میں صرف پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سیاست اور اپنے زور پر حکومت بنائی جبکہ باقی سیاسی جماعتیں چور دروازے کے ذریعے اقتدار میں آئیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#AJKNeedsElectionNotSelection
1/5
“آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت کی مداخلت کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ہمیشہ ہی دھاندلی کا مقابلہ کیا ہے اور اس بار بھی مقابلہ کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#AJKNeedsElectionNotSelection
2/5