@KaurUdhoke3 دونوں ملکوں کے عام عوام کو ایک دوسرے سے کوئی مسئلہ نہیں، سارا گیم سیاست کا ہے، سیاستدانوں نے اپنے اہنے مفادات کے تحت دونوں ملکوں کے بیچ دشمنیاں پیدا کر رکھی ہیں
@javedusman@nadia_a_mirza اگر اس ملک میں پیکا کا ٹیکا کسی کو بھی لگ ��کتا ہے تو رشوت لینے والوں کو بھی ٹیکا لگ سکتا ہے، بس ہمت کرنا ہوگا، بس ثبوت جمع کرنا نا بھولیں
@nvdiy بھائی فیک لیٹر ہے۔ احسن بھون کا امتحان 1905 لکھا ہے اور اس کے نیچھے والے صاحب کا امتحان تو سن 1000 عیسوی میں ہوا لیہ لکھا ہے۔ سستے اور مفت کے چیٹ جی پی استعمال کرنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے 🤪
آپ جیسے لوگ جو اللہ پر یقین نہیں رکھتے اور کسی بھی مسلمان کی پوسٹ پر اللہ کا اور اس کے احکامات کا مذاق اڑاتے ہیں ان کے لیے یہی زبان مناسب ہے
آپ کے جو نظریات ہیں
آپ رہیں ان پر کاربند
مگر کسی دوسرے کی پوسٹ پر بیہودہ کمنٹ کریں گی تو جواب تو ملے گا
برداشت کریں