Last week the BLA released a propaganda video of these brainwashed sarmachars. In reality they ran like cowards the moment they faced real Pakistani Baloch. Watch the Video released by the media cell of Mir Shafiq Mengal .
جب کسی کے نصیب میں زلالت لکھی ہو تو وہ اپنے آپکو خود زلیل کرنے لگتا ہے۔ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے اپنے ناکام حملے کی ویڈیو شیئر کرکے ڈیلیٹ کردی، مگر ہمارے جوانوں نے وہ ویڈیو کلک کرکے اسکے ردعمل میں ایک نئی ویڈیو مارکیٹ میں جاری کردی۔
لائک کریں اور شیئر کریں۔
#Balochistan
"حق کی شمع بجھا��ے آئے، پسپائی کی علامت اور بھاگنے کی تاریخ رقم کر گئے!
خضدار: 08 جولائی 2026
ہندوستانی خفیہ ایجنسی "را " کے پروردہ دلالوں کا گروہ ��ی ایل اے خبیث بریگیڈ کے 5 خودکش اور 9 فدائی حملہ آوروں کی ٹریننگ سے میدانِ جنگ تک کی داستان؛
پہلی بار خودکش حملہ آوروں کو میدانِ جنگ سے دُم دبا کر بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.
.
.
.
#Haqqanaatawaar
#GHAZIIQBALJANRAISANI
آئین جواں مرداں حق گوئی وبیباکی
اللہ کےشیروں کو آتی نہیں روباہی
مفہوم:
سچےاور بہادرانسانوں کاشیوہ اورقانون یہ ہےکہ وہ ہرحال میں حق بات کہتےہیں اورکسی سےنہیں ڈرتے اللہ کےشیرصفت بندوں کی فطرت میں بزدلی یالومڑی جیسی چالاکی وڈرپوک پن کاکوئی گزرنہیں ہوتا
A terrorist attack on the residence of Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal on 8-7-26 in Khuzdar, carried out by the ‘Majeed Brigade’ of the BLA, which operates with financial backing from RAW, was thwarted following an intense clash between the attackers and Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal along with his associates.
The assault involved more than five suicide attackers, one of whom detonated an IED-laden vehicle, accompanied by 11 armed BLA terrorists, who not only participated in the attack but also provided support to the suicide bombers.
Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal and his associates confronted the attack with exceptional bravery, engaging in a prolonged exchange of fire with the assailants. Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal personally led the defense at the front, standing shoulder-to-shoulder with his companions. During the clash, eight terrorists were killed; one of them, having reached near the gate, detonated his suicide vest after being wounded. Despite this, Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal’s valiant and fearless associates remained undeterred, not retreating a single step. Another terrorist had detonated an explosives-laden vehicle at the very beginning of the assault. The remaining so called cowardly (fidayeen) fled the scene.
Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal and his associates, through their courage, fearlessness, and steadfast determination, thwarted the terrorists' plans and forced them to flee in defeat
وڈھ باڈری۔
09-11-2026۔
حاجی میر نیک محمد مینگل ریزیڈینشل پبلک سکول وڈھ باڈڑی میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے ایک پروقار اور شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے فکرِ اقبال، فلسفۂ خودی، خود اعتم��دی، بلند ہمتی، قومی شعور اور نوجوان نسل کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
قائدِ بلوچستان "میر شفیق الرحمٰن مینگل" ودیگر معتبرین، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سینئر رہنما و مینگل قبیلے کے سرخیل میر یاسر جان مینگل کا کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کررہے ہیں ،
#mir_shafiq_ur_rahman_mengal#Balochistan#Pakistan
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
اے ارضِ پاک! تیری حُرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خُوں تری رگوں میں اب ت�� رواں ہمارا
سالارِ کارواں ہے میرِ حجازؐ اپنا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا
#Haqqanaatawaar
یہ غازی ، یہ تیرے پر اسرار بندے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رئی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت اَشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائ
@GhaziMirYasirJan
یہ غازی ، یہ تیرے پر اسرار بندے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رئی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت اَشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائ
بلوچستان کی عوام کا مطالبہ ہے جس دلیری کے ساتھ غازی یاسر مینگل اور غازی اقبال رئیسانی نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے انہیں قومی اعزاز سے نوازہ جائے۔ ایک خودکش بمبار دہشتگرد کو 5 سے 8 فٹ کے فاصلے پر غیر موثر کیا، اور دوسرے خودکش بمبار کو 20 فٹ کے فاصلے پر روک دیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر انکی بہادری کو دیکھا گیا ہ��۔ دہشتگردوں نے قبائلی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کے گیسٹ ہاوس پر ایک خودکش کار بمب کے ساتھ حملہ کیا۔ اس ابتدائی دھماکے کے نتیجے میں اقبال رئیسانی کے 7 فیملی ممبر شہید ہوجاتے ہیں۔
#Balochistan
PART 3: The clip of Shafiq Mengal stepping out of his residence during the attack has drawn attention. His presence alongside his companions strengthened their resolve in the face of the attack.