پاکستان تحریک انصاف اسپین کے سابق صدر محمد شہباز ملک کا "علالدین "کے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر الزام اور پروپگینڈہ کے جواب پر اسی لمحےجواب۔۔
" سخت ردعمل ۔۔۔۔!!👇👇🫡🫡❤️
"انہوں نے دیکھا لیا کہ با��سلونا میں کتنی عوام اکٹھی ہو سکتی ہے" ہم نے انہیں کہا کہ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں اور ہمارے ساتھ اپنا پروگرام اوپن کریں کیا کرنا ہے ۔پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے اور یہاں کے لوگ کیا چیز مانگتے ہیں "
"لیکن انہوں نے ہمارے ساتھ وہ پروگرام شئیر نہیں کیا جس کا نتیجہ اپ لوگوں کے سامنے ہے میرے بھائیوں"۔۔۔!!!
بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی کو اعتماد دیا ۔۔۔
"شکریہ "محمد شہباز ملک صاحب۔۔
@SMalik100s @PTIEU_Official @PTIofficial @ImranKhanPTI @AbdulSaboorCho1
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
ہر سال 26 نومبرجلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ جب عاصم لا کے تحت پرامن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
کیا آپ لوگ جانتے ہیں آج میرے فیورٹ لیڈرعمران خان کو بے گناہ قیدِ تنہائی میں 836 دن ہو گئے ہیں۔
ایک ایسا لیڈر جو قوم کے لیے کھڑا ہوا، آج آزادیِ رائے اور انصاف کی جدوجہد کی پاداش میں تنہا قید ہے۔
کیا ہم خاموش رہیں گے؟
😔💔😔💔😔💔
#ImranKhanTillLastBall
میں ساری قوم سے کہتا ہوں کہ اگر آپ میرے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، فرق آپ کو پڑے گا۔مستقبل آپ کا ہے اور آپ ہی کا مستقبل تباہ ہو جائے گا –عمران خان
#ImranKhanTillLastBall
��٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
شاہزیب گھٹیا کی گھٹیا صحافت پر تھو 🤮 بغیرت گھٹیا انسان نومہ جانور ہم اگر تیری عورت کے بارے میں اسی طرح میڈیا میں گھٹیا باتیں کریں تو۔۔۔۔؟
لیکن ہم ایسا ہرگز نہیں کرینگے
تیری صحافت پر لعنت ضرور کرینگے۔ 👋👋👋👋👋
@shazbkhanzdaGEO
عمران احمد خان نیازی ایک بار پھر پوری دنیا میں ثابت ہوا کہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے اور مسلمان خوشی سے جھوم رہے ہیں کہ وہ کسی بھی دنیاوی طاقت کے سامنے نہیں جھک رہا۔۔
زائنسٹ لوبی کی ای میل اس کی حقیقت ہے
کتنی مطمئن ہے ہمارے لیڈرشپ کہ خان صاحب پچھلے 14 دن سے مکمل آئسولیشن میں ہیں۔۔۔اور اس پر بات بہت کم ہو رہی ہے ۔۔۔مختلف طریقوں سے سوشل میڈیا کو انگیج رکھا جا رہا ہے ۔۔۔اپ سب لوگ جو صرف خان صاحب اور پاکستان کے لیے سوشل میڈیا پر ہیں پلیز خان صاحب کی رہائی اور تنہائی کی بات کریں 🙏
”کاش قرآن و سنت کو ماننے والے کسی کو تاحیات استثنی نہ دیتے۔ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے،یہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، جنہوں نے یہ کیا ہے، جنہوں نے ووٹ بھی دیا ہے وہ قرآن و سنت کے باغی ہیں۔یہاں ہم گونگے ہوجاتے ہیں چوں نہیں نکلتی ان کی اور ایک آدمی جس پر تین سو جھوٹے پرچے کاٹ کر جیل میں رکھا گیا ہے اس پر الزام لگاتے ہیں اس پر ہونے والے ظلم پر ان کی زبان نہیں کھلتی“۔ علامہ ��اجہ ناصر عباس
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے ٹارچر کررہے ہیں، لیکن یہ اندھیری رات ہے صبح ضرور ہوگی، یہ عمران خان کو بھٹو جیسے نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
عمران خان کو مکمل Isolate کردیا گیا ہے
کچھ عرصہ پہلے علیمہ خان کی گفتگو 💔