University Lecturer(1994- 2021), International Law, Human rights law, Sustainable development law. Ex-member of Regional Parliament Swedish Environmental Party
روسی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کو بھرپور تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا "تمہیں اپنی ایئر سپیس امریکہ اور اسرائیل کو نہیں دینی چاہیئے تھی۔ تم نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت تو نہیں کی مگر ایران کی جوابی کاروائی پر تنقید کی۔ کیا تم نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ؟
اب یہ مسلمان ملک خصوصا بحرین ایران کی جوابی کارروائیوں کی مذمت کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے جا رہے ہیں مگر اس میں امریکی اور اسرائیلی حملوں پر ایک لفظ نہیں ہو گا اس طرح آپ امریکی اور اسرائیلی حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ ہر لاجک کے خلاف بات ہے"
یہ جو آج ہم سب بڑے آرام سے اپنے اپنے گھروں میں سوئے ہوئے ہیں، یہ شہید Zulfikar Ali Bhutto کی وجہ سے ہیں، کیونکہ ہمارے پاس ایٹمی بم ہے۔ ورنہ آج کوئی آ کر پاکستان پر قبضہ کر لیتا۔
Trump’s war against Iran is illegal and a betrayal of the American people.
Congress cannot allow Trump to drag yet another generation into a forever war.
آج اگر اسرائیل کا میزائل تہران تو پہنچ سکتا ہے لیکن پاکستان کی سرحد کراس نہیں کر سکتا تو یاد رکھنا اُس دہشت کے پیچھے ایک 👇آدمی کی سوچ تھی جس نے گلے میں پھندا تو لگوا لیا لیکن اس قوم کو ناقابل شکست بنا گیا کوئ شک نہیں آج سارا عرب صرف پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے 🇵🇰✌️✌️✌️✌️
جس طرح ن لیگ والوں نے صدر آصف علی زرداری سے معافی مانگی
اسی طرح پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ صدر زرداری کے خلاف گھٹیا پراپیگنڈا کرنے کی بجائے ان سے معافی مانگیں شاید عمران نیازی کے رہا ہونے کا کوئی چانس بن جائے
#ڈیل_کی_بھیک_مانگ_رہاہے
بریکنگ نیوز 🚨: ایرانی سپریم لیڈر کا مجمعے سے خطاب۔ امریکی ہمیں کہتے ہیں تم برگ بر امریکہ کیوں کہتے ہو؟ میں نے کہا جب ہم کہتے ہیں مرگ بر امریکہ تو ہم کہہ رہے ہوتے ہیں ٹرمپ مردہ باد، جان بولٹن مردہ باد ، مائیک پومیو مردہ باد 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨