A minor was brutally r@ped in a seminary while he was fasting, by a state-backed cleric named #Abubakarmuaviyah (State backed because it appeases them) & multiple mullahs went to the rescue of their crony & made the child’s father say that he has “forgiven” the culprit. Through all this, this Godforsaken State stood there on the sidelines & just watched. How the heck could the culprit be forgiven by the victim’s family? If the child isn’t a victim, why did the Mullah apologise and for what? Where’s the social contract? Either this State is a party to what happened to the child or it is utterly impotent. And in both of these cases, it doesn’t deserve our loyalty. Our children, our women & our youth, even if mowed by these zealots in thousands, are not rescued by the State that taxes us. Because THESE MULLAHS ARE THE STATE. Either you can leave it for good & never look back, or wait for your turn to be lynched when you speak against this torture. As a citizen of this dysfunctional State, today I am utterly ashamed & dismayed. Mr. PM @CMShehbaz & CM @MaryamNSharif, I know that there’s nothing in your power that you could do about it. No one can. And those who can, won’t. So the message to y’all is to leave this country because the State won’t save you. Leave before it’s too late.
I will resist tooth and nail any such turncoat who left Khan in the lurch and is now trying to land back. There is no space for such dirty eggs. I warn you to stay away lest you see yourselves in the troubled waters.
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے
۔۔
اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
خاور مانیکا بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عون چودھری عدت کیس میں گواہ بنے تو ضمیر جاگ گیا ہے، اعظم خان کو ایک ماہ اغوا رکھ کر بیان لیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، جج ارشد ملک بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عثمان ڈار اور صداقت عباسی سے زبردستی انٹرویو کروائے جائیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، لوگوں سے زبردستی عمران خان کے خلاف بیانات دلوائے جائیں، پریس کانفرنسز کروائی جائیں اور پارٹی چھڑوائی جائے تو ضمیر جاگ گیا ہے۔ ان سب کا ضمیر تو جاگ سکتا ہے لیکن اگر کمشنر اپنے جُرم کا خود اعتراف کر رہا ہو تو اسکے ضمیر پر کچھ بیشرم لوگوں کو شک کیوں ہو رہا ہے؟
ان صاحب کی تکلیف ملاحظہ فرمائیے ہمیشہ کی طرح اپنے اصلی آقاؤں کے حکم پر ایک اور جھوٹ بول رہے ہیں میں نے شام چھ بجے کسی رزلٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں حکم تھا کہ الزام حامد میر پر لگانا ہے آجکل اس قسم کے کئی سیاستدان اور صحافی میرا نام لینے کے “مشتاق “رہتے ہیں
Shameful !
Results should be re announced in-line and accordance with original Form 45s and Correct Results be Re - issued.
The Real Winners i.e @PTIofficial candidates should be notified by @ECP_Pakistan
الیکشن میں دھاندلی کا فائندہ مسلم لیگ ن کو ہوا،
تاثر موجود ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی، جنرل(ر)فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ کر کریں، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial
#NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv
🚨🚨
این اے 127 عطاتارڑ کو بڑا جھٹکا
تحریک لبیک کا امیدوار فارم 45 لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔۔
ہمارے فارم 45 اور پی ٹی ائی کے فارم 45 ایک جیسے ہیں اور یہاں سے پی ٹی ائی کا ظہیر عباس جیت گیا ہے۔۔
شکریہ تحریک لبیک۔۔
پیپلز پارٹی راہنما ندیم افضل چن کا بڑاالزام۔۔👇
2018 میں الیکشن اسٹبلشمنٹ نے ہروایاتو میں جنرل باجوہ سے ملا اور کہا کہ میں سیاست چھوڑ دیتا ہوں، جنرل باجوہ نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی جنرل عاصم منیر کو بلایا، یقین دلایا گیا آئندہ ایسے نہیں ہو گا، مگر اس بار تیسرے نمبر پر آنے والے ن لیگ کے امیدوار کو جتوا دیا گیا۔۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا دھاندلی اور پولیٹکل انجنیئرنگ میں ملوث ہے۔۔ @NadeemAfzalChan
#FaislaAapKa Hum News