پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں ایل اے 30 سے پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات
@BBhuttoZardari
“یہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ کشمیر کو پنجاب بنانا چاہتے ہیں، اور طعنہ دیتے ہیں کہ کیا ہم کشمیر کو سندھ بنانا چاہتے ہیں۔ نہیں! میں کشمیر کو کشمیر دیکھنا چاہتا ہوں اور کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیر ہی کرے گا کشمیر کی عوام کرے گی، کشمیر کا فیصلہ نہ پنجاب کرسکتا ہے، نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پختونخوا نہ بلوچستان کرسکتا ہے کشمیر کا فیصلہ مظفر آباد کرے گا، کشمیر کا فیصلہ میرپور کرے گا، کشمیر کا پونچھ اور رولاکوٹ کرے گا۔”
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
@faisalmirppp@NadeemAfzalChan
ن لیگ نے سمجھا کہ میرپور ڈویژن میں دھاندلی اور جعلی نتائج کے ذریعے مظفرآباد کے عوام پر سیاسی دباؤ ڈالا جا سکتا ہے، مگر عوام کے ووٹ کی طاقت کو کوئی سازش شکست نہیں دے سکتی۔
@BBhuttoZardari#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں ایل اے 30 سے پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
بلاول زرداری پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد عوام کو پرانے پاکستان میں واپس آنے پر مبارکباد دیتے ہوئے
اس سب میں پیپلز پارٹی بھی اتنی ہی حصہ دار ہے جتنا کہ ن لیگ کیوں کہ دونوں ہی اتحادی ہیں
@BBhuttoZardari
لاہور کا معروف علاقے ٹاؤن شپ جو وفاقی وزیراطلاعات جناب عطاتارڑ کا حلقہ ھے وھاں اٹھ سالہ بچی کتے کے کاٹنے سے جان کی بازی ھاری گئ مہارانی پنجاب اور عطاء تارڑ عید کی چھٹیاں منا رہے ھیں یہ پٹوار خانے کا حال ھے عوام کا کوئ پرسان حال نہیں
@faisalmirppp@MaryamNSharif@AttaTararoffice
علی لاریجانی کا ہم نیوز پرعاصمہ شیرازی کو دیا گیا آخری انٹرویو۔۔۔!!!
علی لاریجانی نے پاکستان سے متعلق کن جذبات کا اظہار کیا۔۔۔؟؟؟
مسلمان ملکوں کے اتحاد کا کیا خاکہ پیش کیا۔۔۔؟؟؟
دیکھیے آج رات 8 بج کر 3 منٹ پر پروگرام *فیصلہ آپ کا* میں
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
President Asif Ali Zardari, accompanied by Raja Faisal Mumtaz Rathore, Ambassador of Japan, Akamatsu Shuichi and other dignitaries, cutting cake at a reception to celebrate the National Foundation Day of Japan and the 66th Birthday of His Majesty, Emperor of Japan.
@AAliZardari
Wishing you a very Happy Birthday!@BakhtawarBZ 💕🎉
May this year be full of sunshine and happiness, wishing you all the very best. #HappyBirthday#BakhtawarBhuttoZardari
Heartiest congratulations to #ZohranMamdani on his historic win as Mayor of New York City. His victory reaffirms that Roti, Kapra aur Makan remain universal rights, a manifesto of dignity shared by people from Karachi to New York. A proud moment for progressives everywhere.🇵🇰🤝🇺🇸