@shazbkhanzdaGEO بھائی میں اپ کا فین ہو گیا ہوں اس بات کے بعد اب ہمت اٹھاؤ ان سب کا بھی احتساب کرو ان سب کو ساتھ جو ظلم ہوا ہے اس کے بارے میں بھی پروگرام کرو اور سرعام کرو
@shazbkhanzdaGEO a woman from the elite class deserves dignity and respect, while the dignity and respect of women from lower- or middle-class families apparently do not matter. Or kitna girna hai janab aik dafa hi bata do
تو ہوا کچھ یوں ہے کہ کرنل صاحب کی بیگم نے ایچ او ڈی کو معطل کروایا۔ اس سیٹ کا اضافی چارج اپنے ہاتھ کیا۔ یہ سب یقینا “ میرٹ “ پر ہوا ہوگا۔ پھر کرنل صاحب اسلحہ تانے یونیورسٹی بھی پہنچ گئے کہ طلباء اس “ میرٹ “ پر احتجاج کررہے تھے۔ باقی پھر تاریخ ہے۔
جو کتے محض کشمیر میں 12 سیٹوں کیلئے 350 کشمیری شہید کر سکتے ہیں۔
سوچیں وہ بلوچستان کی معدنیات پر قبضہ برقرار رکھنے، کیلئے اب تک کتنے بلوچوں کو شہید کر چکے ہوں گے؟