@shazbkhanzdaGEO شازیب بھائی جو پروگرام اپ کریں گے نا اس میں یہ والی ویڈیو بھی چلائیے گا اور دیکھیے گا کہ یہ کتے کیسے عورتوں کو ہراس کر رہے ہیں بگ فین ہو گیا ہوں اپ کا
@shazbkhanzdaGEO بھائی میں اپ کا فین ہو گیا ہوں اس بات کے بعد اب ہمت اٹھاؤ ان سب کا بھی احتساب کرو ان سب کو ساتھ جو ظلم ہوا ہے اس کے بارے میں بھی پروگرام کرو اور سرعام کرو