"جنتر منتر سے ڈی چوک تک " (منافقت کی ایک تشریح )
جانتے ہیں منافقت کسی کہتے ہیں ؟
جس کا حلال آپ کو سوٹ نہ کرے اس کو حرام کہ دینا اور جس کا سوٹ کرے اس کو حلال سے بڑھ کر واجب اور فرض قرار دے دینا ' یہ ہے منافقت-
یعنی بھارت کی جین زی آپ کو انقلابی لگے پر پاکستان کی جین زی آپ کو فسادی لگے ' یہ ہے منافقت -
دہلی کا احتجاج حقوق کا دفاع لگے پر اسلام آباد کا احتجاج نظام پر حملہ لگے ' یہ ہے منافقت -
پرچے لیک ہونے پر یہ ردعمل تبدیلی لگے پر مینڈیٹ چوری ہونے پر ردعمل سازش لگے ' یہ ہے منافقت -
دہلی کا احتجاج آپ کا میڈیا چوبیس گھنٹے دکھاے پر 26 نومبر کے احتجاج پر سکرین پر موسم کا حال سناے' یہ ہے منافقت -
بھارت میں جنتر منتر چوک میں مظاہرین پر پولیس اگر ڈنڈے برسایے تو اس کی تڑپ پاکستانی حکومت کو ستاے' لیکن ڈی چوک اسلام آباد میں مظاہرین پر جب پولیس اور رینجرز گولیاں چلاے تو اس پر کان بہرے اور زبانیں گونگی ہوجائیں ' یہ ہے منافقت -
بھارت کے نوجوان اپنے حق کیلئے باہر نکلیں تو "ہیرو " قرار پائیں ' اور پاکستانی نوجوان جب اپنے زندگی کےپہلے ووٹ کی چوری پر باہر نکلیں تو بھارتی ایجنٹ قرار پاے ' یہ ہے منافقت -
بھارت میں مودی آپ کو ڈکٹیٹر نظر آیے پر پاکستان میں ڈکٹیٹرز خود کو جمہوری اور "ہائبرڈ " کہلواے' یہ ہے منافقت-
الغرض منافقت کا کوئی بارڈر نہی ہوتا ' نہ کوئی نیشنلٹی ہوتی ہے - یہ ایک فعل ہے جس کا ایک "فاعل" ہوتا ہے ' ایک "مفعول" ہوتا ہے - جب آپ اپنے محل وقوع اور اپنے مفاد کے تحت بارڈر پار فاعل کو ظالم اور اس پار فاعل کو صالح' اور دہلی والے مفعول کو "مظلوم " اور اسلام آباد والے مفعول کو "دہشت گرد " قرار دے دیتے ہیں ' تو گرامر کی رو اس طرز عمل اور دو رنگی کو منافقت کہتے ہیں جس کا جہنم میں سب سے نچلا درجہ ہے اور اس طرز عمل سے آپ کی منافقت اور بھی واضح ہوجاتی ہے کیوں کہ اب اس کو تقابل کا ایک پیمانہ مل گیا ہوتا ہے -
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------------
@readswithravi If there is one book everyone should read in their lifetime, it is the Qur’an. Just read it once—sincerely, with an open heart and without prejudice. You may discover that it is not a book you finish, but a book that never leaves you.
فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الۡاٰفِلِيۡنَ ۞
پھر جب وہ ستارہ ڈوب گیا تو ابراہیم کہنے لگے: میں
ڈوب جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
کبھی تارے کبھی مہتاب کبھی سورج میں ڈھونڈا تجھ کو
جو خود ہی ڈوب جائیں،ان کو اپنا رب کہوں کیسے؟
کچھ احساسات لفظوں کا روپ لے ہی لیتے ہیں۔ زندگی کی پہلی شعری تخلیق:
میں تم سے کیا کہتا؟
تیرے شہر میں شہرِ خاموشاں جیسی خاموشی تھی
#UrduAdab#Poetry#شاعری
انبیاء صرف کھانا تقسیم کرنے نہیں آئے تھے، بلکہ انسان کو توحید عزت، راستہ اور بصیرت دینے آئے تھے۔ انہوں نے پہلے سوچ بدلی، پھر معاشرہ بدلا۔
اگر شعور نہ ہو تو ڈھیروں وسائل بھی برباد ہو جاتے ہیں۔ شعور ہی وہ راستہ ہے جو محنت، عدل اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔
شعور سے پیٹ نہیں بھرتا؟
یہ کہنا کہ "شعور سے پیٹ نہیں بھرتا" دراصل حقیقت کا ادھورا رخ ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پیٹ روٹی سے بھرتا ہے، مگر معاشرے شعور سے سنورتے ہیں۔
اگر شعور بے فائدہ ہوتا تو غارِ حرا میں پہلی وحی"اقرا"* (علم و شعور) کے بارے میں نہ ہوتی۔
🚨🇵🇰 IMRAN KHAN FACES POSSIBLE VISION LOSS AS FAMILY KEPT IN THE DARK
Reports say the former PM may be suffering from a serious eye condition that could risk permanent vision loss, but his family says they were never informed.
According to PTI, doctors who saw Khan in jail say he may have central retinal vein occlusion and needs proper hospital treatment, not jail facilities.
His sisters say this is the first they’re hearing of it, question how medical details leaked, and note they haven’t had real access to him since early December.
Meanwhile, his sisters have been protesting outside Adiala jail, getting hit with water cannons, briefly detained, and allegedly dumped far from the city.
PTI says a nationwide strike on Feb 8 is still on.
Sources: Dawn, Pakistan Today, The Nation, Tribune
میں ایک بہن ہوں، اور آج میرا سوال اقتدار کے ایوانوں سے ہے۔متعدد صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے مطابق ہمارے بھائی عمران خان کو رات کی تاریکی میں آنکھ کے علاج کے نام پر پمز ہسپتال لے جایا گیا، تین گھنٹے وہاں رکھا گیا، اور پھر نہایت پراسرار اور خوفناک خاموشی کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ صرف ظلم نہیں، یہ کھلا جرم ہے۔ کسی میں اتنی ہمت کیوں نہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو سچ بتا سکے؟ کس سے چھپایا جا رہا ہے؟ کس کے حکم پر؟ اور آخر ہمارے بھائی کے ساتھ جیل کے اندر کیا سلوک ہو رہا ہے؟ ہمارے خاندان اور وکلاء کو اس اندھیرے میں کیوں رکھا جا رہا ہے؟
عمران خان کوئی قیدی نمبر نہیں، وہ اس قوم کی امید ہے۔ اس کی صحت سے کھیلنا، دراصل پوری قوم کو اندھا کرنے کی کوشش ہے۔
یہ اب گزارش نہیں، آخری وارننگ ہے!
فوری طور پر عمران خان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز اور وکلاء کی ملاقات کروائی جائے، مکمل میڈیکل رپورٹس سامنے لائی جائیں، اور قوم کو بتایا جائے کہ ہمارے بھائی کو رات کی تاریکی میں کیوں اور کس حال میں ہسپتال لے جایا گیا۔
یاد رکھیں، اگر عمران خان کی آنکھ تک کو بھی ذرا سا بھی نقصان پہنچا، تو یہ ظلم خاموشی سے دفن نہیں ہوگا۔ پھر کسی اور کی آنکھ بھی محفوظ نہیں رہے گی۔
@enkidureborn@a_s_sipra تو کیا یہ کہنا زیادہ درست نہیں کہ مسئلہ دین سے دوری نہیں، بلکہ دین کے نام پر پیش کی جانے والی بعض سخت اور غیر متوازن تشریحات سے بیزاری ہے؟
@enkidureborn@a_s_sipra کیا یہ حقیقت بھی قابلِ غور نہیں کہ آج کی نوجوان نسل کا ایک بڑا حصہ فتنوں، ذہنی بے چینی اور انتشار کو دیکھنے کے بعد سکون کی تلاش میں دین اور قرآن کی طرف لوٹ رہا ہے؟
وہ کسی خاص فرقے یا مذہبی گروہ کی پیروی کے بجائے براہِ راست قرآن و سنت کو سمجھنے اور اپنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
@enkidureborn "اگر یوسف علیہ السلام کے بھائیوں میں کوئی بہن ہوتی، تو وہ ضرور اس کا قصہ بدل دیتی —
جیسے موسیٰ علیہ السلام کی بہن نے کیا تھا، جو انہیں ان کی ماں کی گود میں واپس لے آئی۔
*کیونکہ بہنیں محبت کے راستے نہیں توڑتیں،*
*وہ محبت کے راستے بناتی ہیں۔*
❤️
@WaqasnawazMD سے یہ ایکسیوز نہیں ہے ایک سوال ہے اور آپ کی ہر پوسٹ دلائل پر مبنی ہوتی ہے اس لیے آپ سے پوچھا تھا اور اس قسم کے جواب کی آپ سے توقع نہیں تھی۔
@WaqasnawazMD سر جس ملک میں کچھ بھی مفت نہیں ملتا جہاں سیلاب متاثرین کو جائز مدد تک نہیں ملتی مہنگائی کی حالت سب کے سامنے ہے وہاں ایسی ویکسین کا مفت ملنا ایک سوالیہ نشان ہے