اسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس کے بچے پیچھلے کی دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں ، اور ظلم کی بات یہ ہے کی کوئی ان بچوں کو بات نہیں سن رہا ؟
بہاولنگر کے بچوں نے اگر ان لائن کلاسز لی ہیں تو فیزکل امتحان کیوں دیں ؟
بہاولنگر کے سٹوڈینٹس کو انصاف دو
طلبہ پر تشدد کئے بغیر ان کے ساتھ بیٹھ کر بھی بات چیت کی جا سکتی ہے۔ اتنی نااہل حکومت ہے کہ ان کا پہلا اور آخری آپشن صرف تشدد ہے۔ یہ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہے، ان کے ساتھ ہونے والا سلوک قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے #IUBStudentsWantOnlineExams