@Eyewatch17@pasha_samina لوگ گرد نواح سے آتے ہیں اور رات کو واپس چلے جاتے ہیں کیوں کہ ساتھ ہی گھر ہوتے ہیں جب فائنل کال آئے گی سب آرام کرنے گھر چلے جائیں گے
@csgrad00@RashidHashmis بھائی بات مورڈرن ہونے کی نہیں ہے پسند نا پسند اگر کسی کی پسند غلط بھی ہے تو ہمیں کوئی اختیار نہیں کہ ان کی جنت دوزخ کا فیصلہ کریں یا انہیں فاحشہ اور چکلے والی کہیں بغیر گواہ کے یہ تہمت ہے اور تہمت کے بارے میں قرآن کے واضح احکامات ہیں۔باقی اگر یہ پبلک پلیس پر کریں تو غلط ہے
@csgrad00@RashidHashmis میں نے کوئی لیکچر نہیں دیا مولانا صاحب وہ لوگ اپنے پیسوں سے گھومنے گئے ہیں کرائے کے ریستوران میں رہے جو کر رہے وہ پرسنل ہے نہ کسی کے گھر کے سامنے ناچ رہے اور نہ ہی کسی کے گھر والوں کو ناچنے کی دعوت دے رہے ۔اللہ کے قانون ہیں تو سزا بھی ہے جو ملے گی آپ خدا نہ بنو
@csgrad00@RashidHashmis بھائی سوراخ سے باہر آ جاؤ دنیا سوراخ سے بہت بڑی ہے۔ہر وقت عورت کے جسم کے بارے میں سوچو گے تو دماغ میں چکلے کنجری سیکس یہی رہے گا