اللہ کا عظیم بندہ
انتہائی خوبصورت اور بہترین انسان
نہ صرف نام کا بلکہ اصل عظیم شخصیت
قیم جماعت اسلامی پاکستان
امیرالعظیم صاحب رب کے حضور پیش ہوگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سفر آخرت کو اسان بنادیں
اللہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
مخالفین پوچھتے ہیں کہ سب پر پابندی ہے اور جماعت اسلامی کو اجتماع کی اجازت کیسے مل گئ ؟
رائے ونڈ میں لاکھوں کا اجتماع ہوا کیا اس پر پابندی تھی؟ جماعت کی سرگرمیاں دو قسم کی ہوتی ہیں ایک دعوتی و تربیتی دوسری سیاسی یا احتجاجی، یہ دعوتی سرگرمی تھی جس میں احتجاج کا عنصر شامل نہ تھا۔
جماعت اسلامی ایک ذمہ دار ، با وقار ، سمجھدار، آئین و قانون کی وفادار جماعت ہے ۔ اس سے جلاو گھیراو، ڈانس، ڈپاو، ہنگامہ آرائی و تخریب کاری کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ اس اجتماع کا اعلان دفعہ 144 سے بہت پہلے کیا گیا تھا۔ اس اجتماع میں تقریباً 45 ممالک سے وفود آرہے تھے۔ ریاست پاکستان ان ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کا رسک نہیں لے سکتی۔
جماعت اسلامی اعتراض کرنے والو کی طرح لچر، مشکوک، ہندونواز کبھی نہیں ہوسکتی۔
دوسرا اعتراض ، اتنے پیسے کہاں سے آئے؟
مجھے ملاکنڈ کے ذمہ داروں نے کہا پیسوں کی ضرورت ہے کچھ ساتھیوں کے ساتھ کرایہ کے پیسے نہیں ہیں۔ میں نے تین دوستوں کو فون کیا
اور مسئلہ حل ہوا ھم مزید کہتے تو تو مزید بھی مل جاتے۔
اسلام آباد کے @MianAslam_ نے ایک کروڑ روپے کا وعدہ کیا ہے ۔ محترمہ @Dr_humairatariq نے بھی تقریباً 1 کروڑ کا وعدہ کیا ہے ۔ عامر چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے دیکر اجتماع کے فنڈ میں جمع کرائیں ہیں ۔
اسکے علاؤہ 50 لاکھ , 30 لاکھ 5 لاکھ والے سینکڑوں کارکنان جماعت ہے جنہوں نے اپنے امیر کے پکار پر لبیک کہہ کر اپنے مال کی قربانی دی ہے اور دیتے رہینگے ۔
ہمارے تعلیمی اداروں میں آج بھی طلبہ کے بنیادی، جمہوری اور آئینی حق یعنی طلبہ یونین پر پابندی قائم ہے۔ یہ پابندی ایک آمر ضیاالحق نے اس لیے لگائی تھی کہ اس ملک کی جمہوریت کو کمزور کیا جائے۔
برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
#JamiatPk#BadalDoNizam #ijtimaeaam2025
حافظ نعیم صاحب نے لاہور جلسے میں استثنیٰ کا بڑے جوشیلے انداز میں ذکر کیا، زرداری اور نواز شریف کا ذکر بھی کیا لیکن "فیلڈ مارشل عاصم منیر" کا نام لینا پھر بھول گئے!!
Just before PTI’s India like propaganda machine gets in, posting this video just for the record that @NaeemRehmanEngr mentioned Field Marshal while discussing 27th amendment.